Afraheem
Senator (1k+ posts)

https://www.facebook.com/photo.php?fbid=435365226482700&set=a.255426904476534.71690.236957472990144&type=1&ref=nf
یہ تصویر ان لوگوں کے منہ پر تماچہ ہے جو ہندو کے عشق میں ہر دیوار پھلانگ چکے ہیں میرے خیال میں ہر پاکستانی کی دو نفل شکرانے کے ادا کرنے چاہیے کہ اللہ تعالی نۓ ہمیں آزادی کی نعمت سے نوازا ہے اور دعا کریں اپنے کشمیری بھائیوں کے لیے اللہ جلد از جلد انھیں بھی آزادی کی نعمت سے مالامال کرے امین ثم امین
Last edited by a moderator: