Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں فارن مشنز پانچ دن کے لیے بند ہو گئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے کہا کہ دو جماعتوں کے دھرنوں کی وجہ سے آج اسلام آباد کے ریڈزون میں واقع فارن مشنز پانچ دن کے لیے بند ہوگئے ہیں جس کے نتیجے میں پاکستان کا پوری دنیا سے سفارتی رابطہ منقطع ہوگیا۔
انھوں نے یہ بات پیر کی شام کو ہونے والی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کہی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140901_na_condemn_pat_pti_attack_rk.shtml

- Featured Thumbs
- http://sfdcy.ca/wp-content/uploads/2013/05/closed.png
Last edited: