http://e.jang.com.pk/09-06-2013/karachi/pic.asp?picname=1850.gif
یہ حقیقت ہے کہ کراچی کے عوام سب سے زیادہ نفرت اس بات سے کرتے ہیں کہ ان پر دوسرے صوبوں سے اور سندھ کے دیہی علاقوں سے پولیس لا کر مسلط کردی جاتی ہے جو نہ ان کے مزاج کو سمجھتی ہے اور نہ ہی انکے کلچر اور تہذیبی اقدار سے واقف ہوتی ہے ۔ کراچی کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک چلے جایئں آپکو ایک بھی وردی والا بشمول ٹریفک پولیس، پولیس، خفیہ اداروں کے اہلکار، رینجرز، ایف سی، فوجی اور یہاں تک کہ پرایئویٹ سیکیورٹی گارڈز جو سرکاری و غیر سرکاری دفاتر وغیرہ کی حفاظت کرتے ہوتے ہیں، یہ تمام یا تو پنجابی ہونگے یا پٹھان، انکے بعد اگر باقی بچے ہوئے ہونگے تو وہ سندھی ہونگے ۔ وردی کا مطلب طاقت ہوتا ہے اور جب یہ طاقت غلط ہاتھوں میں آجائے تو نفرت نہیں جنم لے گی تو کیا محبت کے پھول کھلیں گے؟
خدا کیلئے نفرت کی کھیتی اگا کر اسے مہاجروں کے چون سے سینچنے کا سلسلہ بند کیا جائے اور کراچی میں صرف اور صرف مقامی پولیس ہی بھرتی کی جائے ورنہ ۔۔۔ اس ورنہ کے آگے بہت سے اندیشے اپنے بھیانک منہ کھولے کھڑے ہیں ۔
![161.png](/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fs5.postimg.org%2Fc26aaofzb%2F161.png&hash=abda691cb9538d65c602f2083bbbc7d5)