For God sake , please leave PPP :- Zafar Halali to Asif Zardari

زرداری ، پی پی پی چھوڑ دو اور پی ٹی آئی میں شامل ہو جاو ، اس کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں ۔:)
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول، مریم ، حمزہ کے کیک کا نام پاکستان رکھا ہے

زر و شر نے آڑھ پی پی پی اور نان لیگ کی لے رکھی ہے
خود کیک کھاتے ہیں اور اپنے

کھوتوں کو گھاس دکھا کر دم ہلانے پہ مامور کر رکھا ہے


 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
​Zardari will never let this bite go.The jaws of this Doberman are locked in now.What ever it may happen.[hilar]The Poodle is too young yet to hold a bite .
 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے خوب کہا کہ عنقریب تحریک انصاف کا نام
تحریک انصاف بھٹو گروپ ہوگا
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
What surprises me is that person like Kaira defends murdari, will be called aider and abetter of corruption.
 

Harris35

MPA (400+ posts)
You can have aur waise bhi ham ko yaad hay Nooray nay kiya kaha tha 3 saal pehlay '' Zardari sahab ham aap ko nahi chorain gay agar aap ki party bhi aap ko chor gayi ham aap ko nah chorai gay'' bhool gaye kiya ?:lol:
 

Harris35

MPA (400+ posts)
Jaie nawaz league ka naam mushraf league par chuka hay , waise musharaf kab joi kar raha hay muqdas :lol: zabardast jodi ho gi Musharaf aur muqadas:lol:
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
What surprises me is that person like Kaira defends murdari, will be called aider and abetter of corruption.


معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ یا تو آپ پاکستان کی نام نہاد سیاسی پارٹیوں کو سمجھ نہیں پائے ہیں، یا اسوقت انہیں کسی اور زاوئے سے دیکھ رہے ہیں
پاکستان کی سیاسی پارٹیاں،،ذاتی کاروباری کمپنیوںکی حیثیت سے کام کرتی ہیں اسکے سربراہ اسکے مالکان ہوتے ہیں جو اپنے بے پناہ سرمائے سے با اثر چھوٹے لٹیروں اور بیوروکریسی میں قابل فروخت لوگوں کو خریدنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ان قوم کو لوٹنے والے لوگوں میں ہر قسم کے لباس اور اداکاری والے کرنے والے لوگ شامل ہوتے ہیں منزل سب کی ایک ہوتی ہے، ناجائز مال بنانا
بے نظیر صاحبہ کیلئے تو کہا جاسکتا ہے کہ وہ شائد بھٹو صاحب کی پھانسی کی وجہ سے پارٹی کی سربراہ بنادی گئیں،، مگر محترمہ کی رحلت کے بعد،،جناب زرداری کس بنیاد پر پارٹی کے سربراہ بن گئے، اور کیا وجوہات تھیں جنکی بناء پر پارٹی کے پرانے نامور ،اور انتہائی آزمودو سیاستدان،جیسے امین فہیم ،اعتزاز احسن، جناب زرداری کو اپنا سربراہ مان کر انکے اشاروں پر چلنے کو آمادو ہوگئے؟سیدھی سی بات یہ تھی کہ یہ لوگ جس خاندانی سیاسی کمپنی کے نوکر تھے ، اس کے سربراہ کے انتقال کے بعد خاندان کے دوسرے آدمی نے چارج سنبالا، اور ان لوگوں کی نوکریاں اسی مراعات پر جاری رکھنے پر آمادہ ہوگیا جس پر یہ کام کررہے تھے،،تو یہ لوگ بھی اسے سربراہ مان کر اپنے پرانے کام کرتے رہے، یعنی آنکھ میچ کر ، چاکری،،،،،،،،اس میں کائرہ صاحب اور کسی اور صاحب کی کوئی تخصیص نہیں،
سب سیاسی پارٹیوں کا یہی حال ہے،،جسکے مالک کے پاس جتنا پیسہ ہے ،اس نے اتنے ہی نام نہاد بڑے آدمی اپنے قابو کئے ہوئے ہیں
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کسی نے خوب کہا کہ عنقریب تحریک انصاف کا نام
تحریک انصاف بھٹو گروپ ہوگا

یہ تو خیر تمہارا خواب ہی رہے گا۔البتہ پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) ضرور موجود ہے، جوڈیشل کونسل کےہر اجلاس کے بعد مشرف کے چمچے یعنی دانیال اور طلال اس گروپ کو ڈیفنڈ کرتے ہیں
۔