بوٹ چاٹنا عادت بری
بوٹ چاٹنا عادت بری
بوٹ چاٹنا عادت بری
اچھا آپ کو لگتا ہے وہ ساری ساری رات جاگ کے پاکستان کی حفاظت نہیں کرتے ؟؟ اور اگر کرتے ہیں تو شکریہ ادا کرنے میں بوٹ چاٹنا کہاں سے آ گیا
agar Afghanistan, Syria, Iraq, Kashmir weghera mai paida hoe hootay tu tumhe es fauj ki kadar hooti...
Pakistan ki aisi halat hoonay mai seraf fauj ki hee dauri hai.... agar seraf yehi kaam kernay wala adara bhee corrupt ho jai.. tu es Mulk ka Allah hee hafiz hai...
tumharay democracy ke baap ne es mulk ko karzon aur corruption ke ilawa kiya diya hai.. kon sa adara es hakoomat ke under grow ker raha hai...
فوج ہماری فوج ہے ،اس کی قربانیوں کا اعتراف مگر جب جرنیلوں کو منتخب حکومت کے مقابل کھڑا کر دیا جائے ، میڈیا کا ایک سیکشن ، مخصوص اینکر اور صحافی اور کچھ سیاست کی گندی مچھلیاں آرمی کو سر عام مارشل لاء پہ اکسائیں گے تو ہمیں بولنا پڑے گا ، فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے ، سیاست یا حکمرانی نہیں ، جرنیلوں نے جب بھی جمہوریت پہ شب خون مارا ، اور 10 ،10 سال تک ملک پہ قابض رہے تو اسکا نتیجہ کبھی اچھا نہیں نکلا ، پاکستان کا دو لخت ہونا ، فرقہ واریت ، دہشت گردی اور جہادی گروپوں کی سرپرستی انہی جرنیلوں کے سیاہ کارنامے ہیں ، فوج کو فوج ہی رہنے دو ان کے بت بنا کے پوجنے کی ضرورت نہیں ، ان کی آمد پہ مٹھائیاں بانٹنے والوں کے با لآخر منہ کالے ہوتے ہیں ۔
اچھا آپ کو لگتا ہے وہ ساری ساری رات جاگ کے پاکستان کی حفاظت نہیں کرتے ؟؟ اور اگر کرتے ہیں تو شکریہ ادا کرنے میں بوٹ چاٹنا کہاں سے آ گیا
(bigsmile)
aur ye kahan likha hai ke hakoomat kernay ka haq seraf en corrupt tabkon ko hay.. jinho ne poori koom ko yargmaal banaya hoa hai.. aur eik ke baad doosra aker mulk ko lootata hai.. bahir jaidaad banata hai.. ye kahan ki democracy hai.. es se behtar tu koi bhee nazam behtar hai.. jes mai ghareeb ki halaat sudheray...
saray adaray tabah ker diye en beghairton ne.. aur har mulk mai aisay sahafi zaror hotay hain jo patriot hootay hian aur apnay mulk ke sab se zaida aham adaray ko defend kerte hain.. nake corrupt tabke ko kerain..
jo khud tu en generals ke paidawar hun aaj unhi ko gali dain.. tu un ko defend kernay walon ka ya tu damagh kharab hai.. ya wo bikay hoe hain...
ان کے رات کو جاگنے پہ نہیں ان کو وزیر اعظم کے مد مقابل کھڑا کرنے کی بات ہے ، فوج ملک کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے ، رات کو جاگنے کی تنخواہ ملتی ہے فوج کو خراج تحسیں پیش کرنے کے لئے ضروری نہیں کہ ساتھ میں اپنے وزیر اعظم کو گالیاں بھی بکی جائیں ، سیب کو سیب سے اور کینو کو کینو سے کمپئر کیا جاتا ہے ،،،میں پھر کہوں گا کہ بوٹ چاٹنا بری عادت ۔۔۔۔۔امپائر کی انگلی والوں نے اپنے مریدوں کو جھوٹے خواب کیا دکھائے وہ اب بھی امپائر اور اسکے ماتحتوں کی جانب دیکھ رہے ہیں ۔
ر کیا فوجی حکومتوں میں کرپشن نہیں تھی ؟ قوم کو یرغمال کسی نے نہیں بنایا ،قوم نے ان کو 5 سال کے لئے منتخب کیا ہے ، اور یہی ڈیموکریسی ہے ، اس کے خلاف سازشیں نہ کی جائیں تو آہستہ آہستہ اس نظام کی خرابیاں دور ہوتی جائیں گی ، ،،نواز شریف جرنیلوں کی پیداوار ہے مگر اب جرنیلوں کے خلاف چٹان کی طرح کھڑا ہے ، ان جرنیلوں نے اپنے 30 ،35 سالہ اقتدار میں کون سا پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا دیا ہے جو مارشل لاء کی وکالت کر رہے ہو ؟ جن صحافیوں اور اینکرز کی بات کر رہے ہو وہ بے ضمیر بکاؤ اور وطن فروش ہیں جو ملک میں ایک بار پھر سے اس ملک میں آمریت لانا چاہتے ہیں ،،،آخر اتنی جلدی اور اتنی زیادہ تکلیف کس لئے ؟ 2018 کا انتظار کرو ، عوام اگر نیازی کو ووٹ دیتی ہے تو ہم اسکی حمایت کریں گے لیکن جرنیلوں کے ساتھ مل کے منتخب حکومت کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی۔
یہ اپنے گُجر بھائی ہیں ، مغالطے سے سعی لاحاصل میں اپنی اُنگلیاں کی بورڈ پر تھکاتے نا رہیئے گا ۔بھائی میرے جنہیں اپنی عزت کا خیال ہوتا ہے وہ چوری نہیں کرتے ، کروڑوں لوگوں کے اعتبار نہیں توڑتے ، جب انہیں خود اپنی عزت کی پرواہ نہیں تو دوسروں سے کیسا گلہ ، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
یہ اپنے گُجر بھائی ہیں ، مغالطے سے سعی لاحاصل میں اپنی اُنگلیاں کی بورڈ پر تھکاتے نا رہیئے گا ۔
تسی وی بڑے مزاقیا او۔۔۔;)۔۔لگتے تو گجر صاحب ہی ہیں ، ڈیسنٹ شخص ہیں
تسی وی بڑے مزاقیا او۔۔۔;)۔۔
ڈیسنٹ بھی کافی ہیں اور رضاکارانہ جوش وخروش سے معمور بھی ہیں ۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|