Florida man burst into tears when he discovered the judge is his former friend

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بھی لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے اکثر ججز میاں صاحب کے کلاس فیلوز اور برادری سے تعلق رکھتے ہیں. مگر امریکہ کہ برعکس یہاں میاں صاحب کو کمرہ عدالت میں سزا کہ بجاۓ ریلیف ملتا ہے اور وہ قہقہے لگاتے ہوۓ باہر آ جاتے ہیں
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
کالا تو ہر شہ سر اور منہ پر ملتا جا رہا ہے
جج نال یاری اپنی جگہہ تے کالے دی فنکاری اپنی جگہہ
 

Azad

Councller (250+ posts)
Bus eik qadam utta ta ghalat rahe shoq main
manzil tamam omr muj ko dondti reh gai
 

Zain Itrat

Minister (2k+ posts)
Re: Emotional Reunion: Miami Judge Recognizes Burglary Suspect as Middle School Classmate

No One Is Born Criminal!
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
First he was shocked then ashamed. Really, I'll feel the same, if in his position.
 

s_i-g-.n-a_t-u_r-e

Voter (50+ posts)
(cry)ایک بار تو دوستی نبھاتی اور اسکو معافی دے دیتی


Chief-Justice-of-Pakistanbrave_chaudhry.jpg


YAAD to ati hogi na phr is ki..........[hilar]
 

mtahseenpk

MPA (400+ posts)
(cry)ایک بار تو دوستی نبھاتی اور اسکو معافی دے دیتی

بہت سے لوگوں نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ معاف کردیتی، ایک بار تو دوستی نبھا لیتی وغیرہ وغیرہ۔


لیکن ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ دنیا بھر ججز(قانون) اندھا ہوتا ہے، پاکستان کی طرح کانا نہیں۔
 

mtahseenpk

MPA (400+ posts)
بہت سے لوگوں نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ معاف کردیتی، ایک بار تو دوستی نبھا لیتی وغیرہ وغیرہ۔


لیکن ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ دنیا بھر ججز(قانون) اندھا ہوتا ہے، پاکستان کی طرح "کانا" نہیں۔