Florida airport shooter says he was forced to watch Daesh videos by CIA

Musafir123

Senator (1k+ posts)
LONDON: The 26-year-old US military veteran, suspected of shooting five people dead at Fort Lauderdale airport in United States, had told the FBI that he was being forced by a US intelligence agency to watch Daesh videos, according to CBS.


Gunman Esteban Santiago - an Iraq war veteran - opened fire in the baggage claim area at the Fort Lauderdale-Hollywood International Airport on Friday. He surrendered himself to the law enforcement, after having run out of ammunition, the Mail Online reported.


According to CBS, FBI confirmed in Nov. 2016 that Santiago walked into an FBI office in Anchorage, Alaska and claimed his mind was being controlled by a US intelligence agency and that he was being forced to watch videos for Daesh.


Santiago's relatives said the 26-year-old had a history of mental health issues - some of which followed his military service in Iraq several years ago.

l_126481_085424_updates.jpg



He served from 2007 to 2016 in the Puerto Rico National Guard and Alaska National Guard including a deployment to Iraq from 2010 to 2011. He received half a dozen medals before receiving a general discharge for unsatisfactory performance in August last year.


His aunt Maria Ruiz told NorthJersey.com that Santiago had returned from Iraq acting strangely but had seemed happy after the birth of his child in September last year.


But she said something happened to him about a month ago and he was hospitalized for two weeks. She did not have details of his condition.


'Like a month ago, it was like he lost his mind. He said he saw things,' she said.


Santiago's brother Bryan Santiago said he could have suffered a 'flashback' from his time in Iraq, despite never being diagnosed with PTSD, NBC reports.


Police are investigating whether the suspect was mentally disturbed or if he had links to Daesh, after he executed five people in the baggage claim hall with a gun he had checked in his luggage.


The law enforcers say they are investigating a motive for the shooting spree. Officials of the FBI also said late Friday they had not ruled out terrorism and were investigating all angles.

Source link:
https://www.geo.tv/latest/126481-US...Daesh-videos-Florida-airport-shooting-suspect
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
...فلوریڈا فائرنگ کا مشتبہ حملہ آور

فلوریڈا ایئرپورٹ پرفائرنگ کا مشتبہ حملہ آور گرفتارامریکی حکام کے مطابق ریاست فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل ایئرپورٹ پر حملہ کرنے کے شبہے میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے اس واقعے میں کم از کم پانچ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

مقامی حکام اور پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایک امریکی شہری ایستیبان سینتیاگو جن کی شناخت عراق جنگ میں حصہ لینے والے 26 سالہ سپاہی کی حیثیت سے ہوئی ہے کو حملے کے شہبے میں حراست میں لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں دہشت گردی کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست شخص ذہنی طور پر پریشان تھا اور اس کے بارے میں یہ رپورٹ کیا گیا ہے کہ وہ کہتا تھا کہ حکومت اس کے ذہن کو کنٹرول کرتی ہے اور اسے جہادی ویڈیوز کو دیکھنے کو کہا جاتا ہے۔

حملہ آور نے لوگوں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ٹرمینل ٹو پر اپنا سامان لے رہے تھے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جب حملہ آور کے پاس گولیاں ختم ہو گئیں تو اس نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشتبہ حملہ آور سنہ 2010 سے سنہ 2011 تک عراق میں تعینات رہا جب کہ گذشتہ برس ان کی ملازمت ختم ہوئی۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ عیر تسلی بخش کارکردگی کی بنا پر ایستیبان سینتیاگو کو ان کی نوکری سے نکالا گیا۔
_93302709_8698fa38-0db9-4fe2-8ec3-4f50d484051c.jpg

سینکڑوں افراد باہر سڑک پر کھڑے ہیں جبکہ درجنوں پولیس کی گاڑیاں اور ایمولینسیں جائے وقوع پر پہنچ گئیںاس سے قبل وائٹ ہاؤس کے سابق پریس سیکریٹری ایری فلیچر نے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ میں فورٹ لاڈرڈیل ایئرپورٹ پر موجود ہوں، یہاں فائرنگ ہوئی ہے، ہر کوئی بھاگ رہا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے مسلح شخص دبلا پتلا سا تھا اور اس نے سٹار وارز کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔

پولیس کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے اطلاع ملی کہ ٹرمینل پر گولیاں چل رہی ہیں۔

شیرف سکاٹ اسرائیل نے کہا کہ بندوق بردار کو بغیر گولی چلائے گرفتار کر لیا گيا ہے۔

انھوں نے کہا: 'ابھی صرف یہ کہا جا سکتا ہے کہ اس نے تنہا یہ کام کیا ہے۔'

حکام کا کہنا ہے کہ وہ ایک مسافر تھا جس نے اپنے سامان میں گن اور گولیوں کے ساتھ چیک ان کیا تھا لیکن اس نے لینڈ کرنے پر اپنا سامان حاصل کیا اور پھر بندوق کو باتھ روم میں لوڈ کیا۔
_93302427_1f6e03ab-266b-4a0a-a10e-68caef161fbc.jpg

فورٹ لاڈرڈیل ایئرپورٹ کے سامان لے جانے کی جگہ پر فائرنگ ہوئیخیال رہے کہ امریکہ میں اسلحے کے ساتھ سفر کرنا قانونی ہے البتہ اسے چیکڈ ان سامان کے ساتھ ٹھوس بکسے میں رکھا جاتا ہے اور گولیوں کو بھی سامان کے ساتھ علیحدہ رکھا جا سکتا ہے۔

حملے کی ابتدائی اطلاعات کے دو گھنٹے بعد ایک شخص کو ہتھکریاں پہنائے ایئرپورٹ سے لے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرمینل 2 پر سامان کے لیے مخصوص علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

میامی کے ایک ٹی وی سٹیشن میں ایک فوٹیج بھی چلائی گئی ہے جس کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ ایئرپورٹ کے بیگج ٹرمینل سے بھیجی گئی ہے۔
_93304437_7c9e6899-449c-4ab1-9a1d-18121bb6aa7c.jpg
.
اس حملے میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیںاس ویڈیو میں کئی لوگوں کو فرش پر گرے ہوئے دکھایا گیا ہے اور وہاں موجود دوسرے لوگ مدد کے لیے پکار رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اومابا نے اس واقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کی ہے۔
امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ وہ فلوریڈا کی دردناک صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور انھوں نے اس حوالے سے فلوریڈا کے گورنر سے بات بھی کی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ سب کے لیے دعائیں اور نیک تمنائیں ہیں۔ آپ سب محفوظ رہیں۔
http://www.bbc.com/urdu/world-38537629
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

طالبان بھی امریکہ کے بناۓ ہوتھ بینظیر کے دور میں
اور دیش بھی انہی کی بنی ہوئی ہے

ہمارے جذباتی ملا پیسے لے لر عوام کو پاگل بناتے ہیں

ڈاکٹر شوریٰ افغانستان جا کر طالبان کو امیر المومنین کا سرٹیفکیٹ دیتا رہا

مولوی برقع لوگوں کو قتل کرتا رہا ، خود برقع فن کر فرار ہو رہا تھا لعنتی


ملا اور امریکی ایک ہیں اسلام کے خلاف
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی توپوں پر سوار دنیا بھر میں سیکولر لبرل جمہوریت برسانے والے سیکولر لبرلز کی "اسلام" کے لئے قربانیاں قابل تعریف ہیں. ان کے مطابق اسلام کو مسجد اور جزدان میں محفوظ کر دو. جو اسلام کا دائرہ کار سیاست، معاشرت، معیشت تک بڑھانے کی بات کرے اس کی مخالفت ان کی طرف سے اسلام کی حمایت ہے

اسلام کے داعی ہو تو مودودی صاحب، ڈاکٹر اسرار احمد، طالبان کی مخالفت برائے مخالفت کرنے کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی فکر، طریقہ کار دینا کو بتاؤ
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لبروں اور لبرل منافقین کو اس واقعہ میں اپنے مطلب کی خوراک نہیں ملی تبھی تھریڈ اتنا سونا پڑا ہے
 

Back
Top