Abu Abdul Samad Khan
MPA (400+ posts)
- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/TCJcw6x.jpg
شریفوں نے پچلھے تین دیہایوں میں پٹواریوں کی ایک ایسی نسل تیار کردی ھے جو اپنے منہ سے کہتے ھیں کہ شریف چور ھیں مگر ووٹ پھر بھی انہیں ہی دیئنگے۔
اگر یہ حکمران پچھلے نو سالوں میں ایک موثر لوکل بوڈیز کا نظام فعال نہیں کرسکے تو
اگر آپ ان سے مذید امید لگائینگے تو سمجھ جائیں آپ میں پٹواریت کے جراثیم سرایت کرچکے ھیں۔