Five Pakistani Visitors Arrested in India

PATRIOTIC_PAKISTANI

Minister (2k+ posts)
8-11-2013_5065_1.gif
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
بلکل ٹھیک کیا بھارت والوں نے۔
یہ بلوچی ہے ہی اسی قابل
یہ بھارت کو پاکستان سے زیادہ ترجی دیتے ہیں۔کہ جیسے مشرکی پاکستان کو بھارت نے آزاد کروایا تھا ایسے ہمیں بھی پاکستان سے الگ کر دیں گے۔
 
hameedamazai

New Member
یہ لوگ انڈیا جاتے کیوں ہیں. جبکہ سب کو پتہ ہے کہ وہ لوگ پاکستانیوں سے اچھا سلوک نہیں کرتے. چاہے وہ ہندو ہی کیوں نہ ہو.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بلکل ٹھیک کیا بھارت والوں نے۔
یہ بلوچی ہے ہی اسی قابل
یہ بھارت کو پاکستان سے زیادہ ترجی دیتے ہیں۔کہ جیسے مشرکی پاکستان کو بھارت نے آزاد کروایا تھا ایسے ہمیں بھی پاکستان سے الگ کر دیں گے۔
بھارت کے خلاف پاکستان میں سب ایک ہیں اپنی گندی ذہین کا علاج کر
 
Quicqsolution

Senator (1k+ posts)
بھارت کے خلاف پاکستان میں سب ایک ہیں اپنی گندی ذہین کا علاج کر
ایک دفعہ بلوچستان کہ کوئٹہ کا چکر لگاو پھر آپ خود اپنے منہ پر تھپڑ مار کر کہو گے کہ بھارت نہ ٹھیک کیا۔
 
Back
Top