Fit to Fat: Fawad Khan transforms for iconic Pakistani film's Remake

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
16105781_1828670240739786_4207548241559488160_n.jpg


اداکار فواد خان نے پاکستان کی مشہور زمانہ پنجابی فلم مولا جٹ کے کردار میں ڈھلنے کیلئے اپنا وزن بڑھا لیا ہے۔


لاہور: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار عامر خان کو مسٹر پرفیکشنسٹ کہا جاتا ہے کیونکہ وہ اپنے کردار میں ڈھلنے کیلئے جہاں جاندار اداکاری کا سہارا لیتے ہیں تو وہیں اپنا حلیہ اور جسامت تک تبدیل کر لیتے ہیں۔ گزشتہ 10 سالوں میں انہوں نے اپنے کرداروں میں ڈھلنے کیلئے مختلف روپ دھارے۔ عامر خان کی دیکھا دیکھی اب دوسرے اداکاروں میں بھی یہ رجحان تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ مشہور زمانہ پنجابی فلم مولا جٹ کے ری میک کیلئے اداکار فواد خان نے اپنا وزن بڑھانا شروع کر دیا ہے تا کہ وہ کردار مین ڈھل سکیں۔ گزشتہ سال سے میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ فلم وار سے شہرت پانے والے ہدایتکار بلال لاشاری مولا جٹ کا ری میک بنانے جا رہے ہیں جس کے کرداروں کیلئے انہوں نے فواد خان اور حمزہ علی عباسی کو کاسٹ کیا ہے۔ خیال رہے کہ 1979ء میں ریلیز ہونے والی اس پنجابی فلم میں مرحوم سلطان راہی نے مولا جٹ جبکہ مصطفیٰ قریشی نے نوری نت کا کردار نبھایا تھا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
i really like this director. though i did not watch his movie waar but it looked like a good one. Too bad the producer stole all the money and did not pay him a dime. Infact the money he invested was also stolen. Though the movie made some good money. Due to producer's chori and chichora pann the movie was not released in many overseas regions.

hopefully he will do some good stuff with moula jatt.
 
Last edited:

Back
Top