First official result --- PML-N wins in Lahore UC 118

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)

یہ دھاندلی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔

کیا بات ہے صاف شفاف انتخابات کی ۔

11220920_724734824295092_8305293786675180346_n.jpg

 

پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

بچے ٹافی کھائے گا۔
جی انکل۔۔۔
اچھا کیمرے کے سامنے یہ بول۔۔۔ شاباش

بچہ۔۔۔ میرے تو ابو بھی یہی کرتے ہیں
ہم حرام کھا کر ہی تو شیر بنے ہیں

 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
واہ جی واہ۔ فوجی ڈرامے اسی لئے ناکام ہوتے ہیں۔۔۔۔

بچے کے ساتھ ووٹ ڈالنے اندر کیمرے والا بھی پہنچ گیا۔۔۔۔۔
:)

یہ سوال تو یہ کہ فوجی کی موجودگی میں کمرہ کیسا پہنچھا؟؟؟
مگر یہ فکر نہیں کہ الیکشن کمیشن جوکہ سلیکشن کمیشن بنی ھوئی ھے کیا سورہی تھی؟؟؟
اور پھر کہتے ھو دھندلی نہیں ھوئی۔
(clap)
 

Back
Top