انسپکٹر عمران عباس شہید کی شہادت کے بعد ان کے بچوں کے سکول کا پہلا دن۔ سی پی او محمد احسن یونس بچوں کو سکول چھوڑنے خود ساتھ گئے، ایس ایس پی آپریشنز راۓ مظہر اقبال بھی سی پی او کے ہمراہ تھے۔ سکول پرنسپل، اساتذہ اور طلباء نے شہید کے بچوں کا استقبال کیا اور گلدستے پیش کئے۔
Love and Respect for SSP and Punjab Police
Love and Respect for SSP and Punjab Police