Geek
Chief Minister (5k+ posts)
[TABLE="width: 0, align: center"]
[TR]
[TD][TABLE="class: main-pod"]
[TR]
[TD="bgcolor: #FFFFFF, colspan: 2"][TABLE="align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]
لاہور : نئے وزیراعظم کو منصب سنبھالے زیادہ دن نہیں گزرے کہ وہ بھی اپنے رنگا دکھانے شروع ہوگئے ہیں۔ شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار شاید اسی کو کہتے ہیں۔ اس قول پر کوئی پورا اترے نہ اترے راجا صاحب ضرور پورا اتر گئے ہیں۔
راجا کی وفاداریں لاہور کی محفل میں خوب جوبن پر ہیں۔ وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ فرسٹ کلاس صدر کو تھرڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنے جھکنے نہیں دے سکتے۔ آئین کی بات کی جاتی ہے اور آئین ہی خط لکھنے سے روکتا ہے۔
لاہور کے گورنر ہاؤس میں کالم نگاروں اور ایڈیٹروں سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ آئین کی بات کی جاتی ہے اور آئین ہی خط لکھنے سے روکتا ہے۔ تھرڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنے اپنے فرسٹ کلاس صدر کو جھکنے نہیں دیں گے۔ پیپلزپارٹی نے تاریخ خون سے لکھی ہے۔ ضرورت پڑی تو پھر خون دیں گے۔ سماء
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD][TABLE="class: main-pod"]
[TR]
[TD="class: pod_headings, align: right"]

[/TD][/TR]