اے کاش کہ اللہ سبحان وتعالی کم از کم دو بندوں سے اس دکھی قوم کو چھٹکارا دلا دے۔ ایک نوازشریف اور دوسرا چودری وزیر داخلہ سے۔کیونکہ یہ دونوں الله اور اس کے رسول صل الله علیہ والہ وسلم کا نام اپنی ہر کانفرنس اور جلسے میں استعمال کرتے ہیں۔یہ دونوں ۔۔۔ میسنے ۔۔ ہیں!! اور میسنا انسان جسے الله کا دین۔ منافق کہہ کر پکارتا ہے بہت خطرناک هوتا ہے اس قوم کا کیا حال ہوگا جس صاحب اقتدار میسنے ہوں؟؟؟۔