Zarb-e-Azb
Minister (2k+ posts)

یہ ٹھگ کسی غریب کو انصاف دلانے کے لئے اکھٹے کبھی نہیں ہوتے
یہ ٹھگ کبھی کرپشن کے خاتمے کے لئے اکھٹے نہیں ہوتے
یہ ٹھگ کبھی بلدیاتی انتخابات پر اکھٹے نہیں ہوتے
یہ ٹھگ کبھی ظلم فحاشی بربریت بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ پر اکھٹے نہیں ہوتے
یہ ٹھگ منہگائی اقربا پروری لا قانونیت پر اکھٹے نہیں ہوتے
آج جب انکی دکانوں کو خطرہ نظر آ رہا ہے تو سب کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں
اور جمہوریت کے نام پر اپنی دکانوں کو بچانے کے لئے سب اکھٹے ہوگیے ہیں
اگر یہی لوگ ماڈل ٹاؤں واقعہ پر اکھٹے ہوجاتے
الیکشن دھاندھلی پر اکھٹے ہوجاتے
اور اسی تیزی اور پھرتی سے جیسی آج دکھا رہے ہیں تو یہ دن نا دیکھنے پڑتے
پاکستانی قوم کے لئے یہ ایک سیاہ دن ہے
جو سمجھتےہیں کہ ان ٹھگوں کا جمع ہونا بہت بڑا کارنامہ ہے
وہ بیوقوفوں کی جنت میں رہتے ہیں
Last edited by a moderator: