کدھر گیا اسکا پورا کالم ؟
یہ کالم پر جاوید چودھری آرام سے گرفتار ھو سکتا تھا
جسسا کے میں پورا ھفتہ یہ لکھتا رہا ہوں کے یہ بندہ حکومت کو طیش دلوا رہا تھا اور اکسا رہا تھا
اس دفع اس نے وہ کام کیا ھے جو جنگ گروپ نے لال مسجد میں کیا تھا
انشااللہ ، وقت اتے گا جب اس طرح کے صحافی گرفتار ھوں گے