The supporters of NS and their democratic credentials
Molana Fazal ur rehman the supporter of Musharraf
Aftab sherpao the one who arrange NS exit at ISB airport when he was Musharraf interior minister
Syed Khursheed Shah against whom their are various cases in NAB but he is not prosecuted.
ساری آگ ہی انکی سلگائی ہوئی ہے ، اب بھڑکا بھی دیں گے تو اس میں عوام کا کیا فائدہ ہوگا ، عوام تو ویسے ہی بھوکوں اور بلوں کی وجہ سے مر رہی تھی اب گولیوں سے مرے گی ، مگر شریفوں کا پتا لوگوں کو چل چکا ہے کہ کبھی بھی یہ لوگ اور انکا خاندان بمع پاندان ملک سے وفادار نہیں تھے اور نہ ہی آئندہ ہونگے..........جو وزیر اعظم یا ملک کا سرکردہ صنعتکار ملک سے باہر اپنی جائیداد اور پیسا ، رکھے گا وہ کبھی بھی اپنے ملک کا وفا دار نہیں ہو سکتا......
یہ فوج کو ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔ ان کے بیان کا الٹ مطلب لیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بے شک فوج آ جائے، اسے کوئی اعتراض نہیں۔ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ یہ سب شرارت امریکا کی ہی ہے۔شطرنج کے دونوں طرف یہ خود ہی بیٹھا ہوا ہے۔