کیا پانامہ کے معاملے میں بھی اسطرح کی پھرتی نہیں دیکھانی چاہئے تھی؟؟
کیا سیاست دانوں، کاروباری شخصیات اور بیروکریٹس کے نام آنے پر پاکستان کی بدنامی نہیں ھوئی؟؟
واضع ثبوٹ تھے مگر ایف آئی اے، والے گنڈلی مارے بیٹھے رہے۔
حکم دیتے اور حرکت میں لاتے اپنے انڈر میں آنے والے محمکےمیں موجود اچھے آفیسرز کو، چودھری صاحب
لگاتےانکی ایکٹیویٹی پر پابندی ،ڈالتےایگزیکٹ کنڑول لیسٹ میں انکا نام؟؟
لیتے پنگاہ اور دیتے جواب پانامہ میں موجود صاحب اقتدار کو