FIA arrests Amir Muqam's son over alleged corruption

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Not seen any tweet from Maryam Qatari?

ایف آئی اے نے شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات مکمل کر لی، لیگی رہنما امیر مقام کے بیٹے اشتیاق گرفتار، این ایچ اے کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی کی سفارش کر دی گئی

491357_28756980.jpg

پشاور: (دنیا نیوز) ایف آئی اے نے شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات مکمل کر لی، لیگی رہنما امیر مقام کے بیٹے اشتیاق گرفتار، این ایچ اے کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی محکمانہ کارروائی کی سفارش کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بدعنوانیوں کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا کی بڑی کارروائی سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے امیر مقام اینڈ کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

امیر مقام اینڈ کمپنی نے این 90 شانگلہ الپوری روڈ کی 35 کلومیٹر سڑک کا منصوبہ ایک سال کے دوران 850 ملین میں مکمل کرنا تھا، جس کی لاگت تو 2800 ملین تک پہنچ گئی لیکن تاحال روڈ مکمل نہیں کیا جا سکا ہے۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن وینگ خیبر پختونخوا نے صرف چار ماہ کی مدت میں امیر مقام اینڈ کمپنی اور این ایچ اے کے گیارہ اعلیٰ افسران کے خلاف انکوائری مکمل کرکے امیر مقام کے بیٹے اشتیاق سمیت پانچ ٹھیکیداروں کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے انکوائری میں این ایچ اے کے اعلیٰ افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کرنے اور امیر مقام اینڈ کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے سمیت کمپنی سے 626 ملین ریکور کرنے کی تجویز بھی گئی ہے۔

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
1972240-ameermuqam-1557768263-696-640x480.jpg

491362_97881207.jpg

پشاور: شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن کیس میں ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور صوبائی صدر امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو گرفتار کرلیا ہے اور شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔
ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شانگلہ اور الپوری کے درمیان روڈ کا ٹھیکہ امیر مقام اینڈ کمپنی کو ملا تھا، معاہدے کے تحت سڑک کی تعمیر ایک سال کی مدت میں مکمل ہونی تھی جب کہ پروجیکٹ کا تخمینہ 85 کروڑ روپے تھا، تاہم 10 سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی پروجیکٹ نامکمل ہے اور اس کا تخمینہ 2 ارب 80 کروڑ روپے سے بھی تجاوز کرچکا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق شانگلہ الپوری روڈ کی تعمیر میں کرپشن کی انکوائری مکمل کرلی گئی ہے اور اسی سلسلے میں امیر مقام کے بیٹے اشتیاق اور دیگر 5 ٹھیکیداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انکوائری میں این ایچ اے کے 11 اعلیٰ افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کی گئی ہے، جب کہ امیر مقام اینڈ کمپنی کو بلیک لسٹ کرنے اور کمپنی سے 626 ملین روپے کی ریکوری کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

Source
 
Salazar67

He is NEXT. A father SON criminal gang. Firing squad.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے نیب کو بہت مہلت دی تھی مگر نیب نے حرام زدگیاں کم نہیں کیں اس لئے خان کیونکہ وزیر داخلہ بھی ہے اور ایف ایئ اے اس کے انڈر ہےاس لئے اس نے چوروں کو قابو کرنے کے لیے یہ رستہ اپنایا ہے.

.

نیب کی جگہ اگر ایف آئی اے نے دبوچا ہے

!!!تے فیر کم پئے گیا جے

.اب کم از کم یہ حکومت کے کے ہاتھ آ گیا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے نیب کو بہت مہلت دی تھی مگر نیب نے حرام زدگیاں کم نہیں کیں اس لئے خان کیونکہ وزیر داخلہ بھی ہے اور ایف ایئ اے اس کے انڈر ہےاس لئے اس نے چوروں کو قابو کرنے کے لیے یہ رستہ اپنایا ہے.

.

کانتو تھوڑییییییییییی سی تصحیح کر لیں

.عمران اُسوقت تک وزیر داخلہ تھا جب تک آفریدی داخلہ کا وزیر مملکت تھا

اب بریگیڈیر اعجاز شاہ فُل وزیر داخلہ ہے اِسلیے ایک میان میں ایک ہی تلوار

سما سکتی ہے . عمران بریگیڈیر کو لایا ہی اِسی لیے ہے کہ بریگیڈیر بغیر

تیل کے تُننا پسند بھی کرتا ہے اور اُسکا ماہر بھی . اگلا پانچ سال آئی بی کا چیف رہا

ہے اور سروس کے دوران فوج کے خاص ادارے میں بھی بہت عرصہ رہا

. اسلئے وہ ان ڈاکوؤں کی اِچی بِچی سے واقف ہے اور اِنکو سیدھا کرنا جانتا ہے

یاد ہے نہ اپوزیشن اِنکی تقرری پر بہت تِلملائی تھی اور اِنہوں نے پہلے دن جب

اسمبلی اجلاس میں بولنا چاہا تو اُن لوگوں نے شور مچایا تو اِنکا فیمس فقرہ یاد ہے نا ؟

حوصلہ کرو حوصلہ، میں تواڈیاں ساریاں کسرَاں کَڈ دیاں گا" اور پھر پِن ڈراپ"

.سألنس ہو گئی تھی . لہذا کسرَاں کڈن دا کم شروع اے

"اِسی لئے میں نے اوپر کہا ہے "لؤ جی کم پَئے گیا جے
 
Back
Top