دنیا بھر میں ایسی رپورٹنگ کی بے شمار مثالیں موجود ہیں ، اس خاتون صحافی کے خلاف بد زبانی کرنے کی بجائے عمران پٹواری کو اپنا رویہ درست کرنا ہوگا ، نشہ کرنا کم کر دے تو شاید اس بری عادت سے نجات مل جائے، ، عمران پٹواری کی بک بک کا رنگ پیروکاروں میں بھی واضح نظر آتا ہے۔