ہ سب ٹوپی ڈرامہ ہو رہا ہے جس طرح سے چودھری نثار نے الطاف حسین کے خلاف برطانیہ کو خط لکھا اسی طرح سے بوسن نے نواز شریف کو خط لکھا
اسلام آباد کا ایم این ایے طارق فضل چودھری لینڈ مافیا کا سرگنہ ہے اس نے این اے آر سی کی زمین ہڑپ کرنے کے سارے انتظام مکمل کر لئے ہیں اور چیئرمین این ایے آر سی کو ساتھ ملا لیا ہے اور بوسن اور وو چیرمین نورا کشتی کر رہے ہیں آپ لوگ پلاٹ خریدنے کی تیاری پکڑیں اور اس ادارے کی فاتحہ زورو پڑھ دینا