Federal Minister Ports and Shipping Ali Zaidi Press Conference | 30 Dec 2018

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
میرا سوال اس فورم کے تمام ایڈمنز سے ہے

کیا اس فورم پر آپ کا کام صرف اور صرف مجھ اکیلے پر نظر رکھنا ہے ؟ کیا اس فورم کے تمام ممبران میں ایک جلاد میں ہی ہوں ؟ کیا اس فورم پر سخت زبان استعمال کرنے والا ابلیس میں ہی نظر آتا ہوں، آپ ایڈمن کو ؟ سہراب نام کا ممبر اس فورم پر اپنے تمام مخالفین کو ننگی گالیاں اور غلیظ زبان میں بے ہودہ القاب سے یاد کرتا ہے، آس وقت آپ لوگ اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہیں ؟ کیا آپ کو اس کی کوئی غلیظ زبان نظر نہیں آتی ؟ اس کے علاوہ میں اینی نام کے ایڈمن سے مخاطب ہوں، کیا آپ کو خاص مجھ پر نظر رکھنے کے لیئے اس فورم پر بھرتی کیا گیا ہے ؟ میں نے آپ کو کتنے ہی گھٹیا ممبران کے لنک دیئے مگر آپ نے الٹا مجھے ہی رسوا کیا- کیا یہی انصاف ہے آپ کا ؟ کسی ایک کے خلاف بھی آپ نے کوئی کرروائی نہیں کی
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Mushkil hai, nawaz ka case to phir bi thorda pecheeda tha, yaha to sub kucha khula parda hai
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
سو دن کی کارکردگی ؟
"ہم مصروف تھے"
پوچھا
کہاں ؟؟؟؟
جواب ملا :۔
یہود و نصاریٰ کی دلالی میں
قادیانیوں کی نمک حلالی میں
تجاوزات کی آڑ میں عوام کو بے گھرکرنے میں
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کورہا کرانے میں
لبرل ازم کے دفاع میں
کشکول اٹھاکرملک ملک بھیک مانگنےمیں
#IAmKhadimRizvi