Federal govt wants to ease restrictions after consultations - Governor Sindh Imran Ismail

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی گورنر صاحب یہ آپ کی فوٹو اور پرائم منسٹر کی تصویر کس کی اجازت سے لگی ھے یہاں پر بھی بیک گراؤنڈ میں صرف قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کی تصویر ہونی چاہئے ھے اور وفاقی حکومت کو اس بات کا سخت نوٹس لینا چاہئے یہ حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش ھے حکومت کو سخت آرڈر نکالنا چاہیے ھے کہ آئندہ اس طرح کی گورنمنٹ تقریبات میں کبھی کیسی کی تصویر نہ لگائیں جائیں گورنر کو بھی اس بات پر نوٹس لینا چاہیے کہ یہ حرکت کس کی ھے یہ پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کو بدنام کرنے کی سازش ھے گورنمنٹ کے افراد کو کیسی بھی تقریب میں جانے سے پہلے اپنے اسٹاف کے زریعے اس بات کو یقینی بنائے کہ ھماری کوئی فوٹو نہیں لگائی جائے اس گورنر صاحب کے پروٹوکول کے بارے میں بھی میڈیا پر خبریں چلتی ہیں شاید یہ گورنر صاحب ان باتوں سے آگاہ نہیں ہیں ان گورنر صاحب کو آپنی آنکھیں کھولنی چاہئیں۔