Fear of attack on Syria:Iran FM condemns Holocaust and wished Jews "Happy Rosh Hashanah" (new year)

shafi3859

Minister (2k+ posts)
x585646_96830412.jpg.pagespeed.ic.EqznQWB314.jpg


x585085_50963568.jpg.pagespeed.ic.Qw7JQ-sbvb.jpg
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ایران پر حملہ ٹل سکتا ھے جواب ھے نھیں۔ کیونکہ ایٹمی پروگرام کو رول بیک کرنا ھوگا۔عالمی ایٹمی معاہدوں پر سائن کرنے ھونگے اور اپنے پلانٹس چیکنگ کیلیے اوپن کرنے ھون گے۔اگر ایسا سب کچھ کر لیا جاتا ھے تو دباو پاکستان پر بڑھ جاے گا۔ھو سکتا ھے امریکی فوج واپس جانے کا فیصلہ موخر کردے
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں، نہیں ! ایرانی ملاؤں کو چاہیے کہ مغرب اور اسرائیل کو نیست و نابود کرنے کی اور بڑھکیں مارو :)۔
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں که خطے میں امریکی اسرائیلی اور ایرانی مفادات ایک ہیں
یعنی عربوں کو پاجامہ میں رکھنا اور بنیاد پرست اسلامی قوتوں کا راستہ روکنا

کیا ایران اسرائیل کا خاتمہ چاہتا ہے؟؟
اگر بلفرض اسرائیل کو ختم کردیا جائے تو خطے کی صورتحال کیا ہوگی؟؟

یہ بات طے ہے که اسرائیل کا خاتمہ در حقیقت بنیاد پرست اسلامی قوتوں کے عروج کی ابتدا ہوگا....اور یہی خوف شام میں ایران کو بھی ہے اور امریکا کو بھی
تو پھر اسرائیل کا خاتمہ ایران کو کیونکر قبول ہوگا؟ کیا ایران کو بنیاد پرست اسلامی قوتوں کا عروج پسند ہوگا؟ وہ قوتیں جو کبھی بھی ایرانی بالادستی کو قبول نا کرینگی

ذرا سوچیے


 

hans

Banned
There is good reason to believe that the majority of "Syrian rebels" are not even Syrian.


Assad may be mental sick, but his country has been invaded by a foreign force. It's no longer a 'civil war'.
 

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
People here forget that Iran still has a prominent Jewish community living in Tehran and Isfahan for thousands of years!

Iran's role in the region is suspicious.
That's why Saudis are after them. Iran is"hidden fitna"

Both of them are "FITNA". Saudi sheikhs are worse animals!

1239677_321772407966654_23699203_n.jpg
 

Back
Top