FC delivers Rs 3 million for martyred Quetta policemen

Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
QUETTA: Frontier Corps on Monday delivered a cheque of Rs 3 million to police for the martyred police personnel of police line blast.

Police spokesman told APP that officials and Jawans of FC, collected Rs3 million and handed over to Inspector General of Balochistan police Mushtaq Ahmed Sukhaira.The collected amount would be distributed among the families of the victims.

At least 33 police personnel including DIG operations Fayaz Ahmed Sunmal embraced shahadat when suicide bomber blew himself up in police line as police gathered to offer Namaz-e-Janaza of slain SHO city Muhibullah.
 

the.paki

Senator (1k+ posts)
آپ لوگوں کی معلومات کے لئے ایک کپتان جب مارتا ہے تو اس کو دس ملین سے زیادہ کا پیکج دیا جاتا ہے
جس میں ایک گھر بھی شامل ہوتا ہے
ویسے ہی تو فوج کا بجٹ ایک ہزار ارب سے اوپر نہیں ہو گیا

اور جب کوئی عام آدمی انہی لوگو کی غفلت کی وجہ سے مارتا ہے تو وہ اکیلا نہیں مارتا بلکہ اس کا پورا خاندان مارتا ہے
سب سڑک پر آ جاتے ہیں
 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
ہمیں حیرانگی اس بات پر ہے کہ اتنے سخت خطرے کے باوجود ساری پولیس نماز جنازہ میں شامل ہوئ ؟ کیا آئیندہ بھی اسی طرح سوفٹ ٹارگٹ بنیں گے ؟ پولیس کتی خراب کیوں نا ہو ‘ ہمارے بھائ ہیں ۔ خطیر رقم اس نقصان کو پورا نہ کر سکے گی ۔الله پاکستان کو عراق بننے سے بچائے ‘ جہاں ہر روز بم پھٹتے ہیں ۔
 

Back
Top