FBR has issued notices to ten sugar mills of Asif Zardari - Arshad Sharif

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
ایف بی آر کی ایک اور ڈرامے بازی ، نواز کی ملز بھی ہیں ایف آر والوں زرداری تو بڑا ڈاکو ہے پہلے چور کو پکڑ کے ٹرینگ تو کر لو ڈاکو کو پکڑنے کی
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
one for all just do it in Pakistan ,

when courts/ departsments are nonfunctional

when a simple case SC took 7 months out of result.

hahahahahaahha
 

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)
کیونکہ امریکہ نے خود یہ بیان جاری کیا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹرز قابلیت میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے تو کیا پاکستان میں ڈاکٹر عاصم کا علاج نہیں ہو سکتا حالانکہ پی پی پی اور مسلم لیگ ن اسکو فرار کر رہے ہیں۔
 

Back
Top