سارے پاکستانی آپ جیسے میرا مطلب ہے ایک جیسے نہیں ہوتےلیکن یہ بات فورم کی گروپ باز بدمعاش پارٹی کو سمجھ نہی آئے گی۔
یہ ایک سیاسی فورم ہے ۔ یہاں لوگوں میں دم ہے تو سیاست پر بحث مباحثہ کریں۔
اور اگر وہ بحث کا شعور نہی رکھتے تو ذاتیات پر گند اچھالنے سے بہتر ہے چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔
لیکن افسوس۔ ۔۔۔ پاکستانی قوم جہالت کی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔۔۔ دنیا کی انوکھی قوم ۔ جسے کسی دشمن کی ضرورت نہی ۔ یہ ایک دوسرے کی دشمن خود ہے۔
چوول قوم۔ جسے نا بات کرنے کی تمیز۔ نا اٹھنے بیٹھنے نا کھانے پینے کی۔۔۔
سارے پاکستانی آپ جیسے میرا مطلب ہے ایک جیسے نہیں ہوتے
ایسے لوگ امریکن پارٹیز میں اپنے آپ کو انڈین کہلوانا پسند کرتے ہیں. بھول جاتے ہیں کہ اس کے ماں باپ بھی بقول اسکے چول اور بد تہذیب قوم سے ہیں
لیکن یہ بات فورم کی گروپ باز بدمعاش پارٹی کو سمجھ نہی آئے گی۔
یہ ایک سیاسی فورم ہے ۔ یہاں لوگوں میں دم ہے تو سیاست پر بحث مباحثہ کریں۔
اور اگر وہ بحث کا شعور نہی رکھتے تو ذاتیات پر گند اچھالنے سے بہتر ہے چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔
لیکن افسوس۔ ۔۔۔ پاکستانی قوم جہالت کی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔۔۔ دنیا کی انوکھی قوم ۔ جسے کسی دشمن کی ضرورت نہی ۔ یہ ایک دوسرے کی دشمن خود ہے۔
چوول قوم۔ جسے نا بات کرنے کی تمیز۔ نا اٹھنے بیٹھنے نا کھانے پینے کی۔۔۔
خبر دار جو تم نے - ایڈمن - کو چول کہا :lol:
سوہنیا ،، تیریاں گلاں دس دیاں نے - کے نشنلٹی مل گئی ہوئی ہے تمھیں اس ملک کی جس کو صرف پاکستان نہیں پوری دنیا بےغیرت اور ظالم کہتی ہے - مبارک ہو
:133::133::133:
میں خود اس قوم کا حصہ ہوں۔ مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے ۔ اور میرا تعارف ہمیشہ پاکستانی ہوتا ہے ۔
ایک غیرت مند انسان ہوں۔ جو اپنی خرابیوں کو چھپا کر خود کو شرمندگی سے بچانے کے بجائے ان کے حل پر بات کرتا ہوں۔
جب چوول قوم ہے تو چوول ہی کہوں گا۔۔۔۔ اگر چوول نہی ہے تو اس پر مجھ سے دلیل سے بحث کریں۔۔۔۔
لیکن یہ بات فورم کی گروپ باز بدمعاش پارٹی کو سمجھ نہی آئے گی۔
یہ ایک سیاسی فورم ہے ۔ یہاں لوگوں میں دم ہے تو سیاست پر بحث مباحثہ کریں۔
اور اگر وہ بحث کا شعور نہی رکھتے تو ذاتیات پر گند اچھالنے سے بہتر ہے چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔
لیکن افسوس۔ ۔۔۔ پاکستانی قوم جہالت کی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔۔۔ دنیا کی انوکھی قوم ۔ جسے کسی دشمن کی ضرورت نہی ۔ یہ ایک دوسرے کی دشمن خود ہے۔
چوول قوم۔ جسے نا بات کرنے کی تمیز۔ نا اٹھنے بیٹھنے نا کھانے پینے کی۔۔۔
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ گھوڑے نما کھوتا نشے کی حالت میں ہی اس فورم پر آتا ہے. ساری قوم کو گالیاں دے کر کہتا ہے کے لوگ ذاتیات پر آجاتے ہیں اور بحث کا شعور نہیں. اسکے نزدیک قوم جاہل اور منافق جسے برے بھلے کی کوئی تمیز نہیں مگر اسی قوم کا منتخب کردہ لیڈر نواز شریف اسکا محبوب. اگر قوم غلط اور جاہل ہے تو نواز شریف بھی تو اس قوم ہی کہ ووٹوں سے منتخب ہوکر آیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|