Muhammad1212
Banned
Alternate source to watch:
Last edited:
ننگ ملت، ننگ دیں، ننگ وطن میڈیا کے کارنامے جسم فروش عورتوں کو بھی شرما دیتے ہیںاسکا مطلب ہے یہ ہائپ جو میڈیا میں دی گئی تھی یہ پری پلان تھی .........
مقصد خان کے بارے میں افواہ پھیلا کر ایک تو انھیں ملائین کرنا تھا دوسرا ....میاں جی سے رسیداں کڈو سے توجہ ہٹانا تھی .........
چلیں انکا چھوڑا ہوا ببل جلد ہی برسٹ ہو گیا .........
اب دیکھتے ہیں اگلا وار کیا ہوگا ...........
ننگ ملت، ننگ دیں، ننگ وطن میڈیا کے کارنامے جسم فروش عورتوں کو بھی شرما دیتے ہیں
وہ تو آپکی بات ٹھیک ہے وڑائچ صاحب لیکن ذرا گہرائی میں سوچیں جسکا تعلق آپکی تھریڈ میں لگائی جانی والی خبر سے ہے .......
میرا مطلب ہے اس قصے کی بروڈ پکچر دیکھیں ..........کیا آپکو نہیں لگتا اس میڈیا کی ڈوریں کہیں اور سے ہلائی جا رہی تھیں ..;)...اشارہ تو خبر میں ہے ہی .......
ذرا سوچئیے
یہ لوگ ڈرٹی پالیٹکس میں اپنی شہرت رکھتے ہیں .......ابھی کہاں الیکشن کے سیزن میں تو کلازٹ سے کئی سکیلٹن نکلیں گے یہ تو محض ڈیمو تھا .....ابھی تو وارم اپ ہے آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا .......
جن لوگوں کا آپ ذکر کر رہی ہیں انکی خاندانی اخلاقیات، اقدار، اور غیرت کا تو یہ عالم ہے کہ ایک کپتان سالا نہ صرف روند کر نکل جاتا ہےبلکہ سینہ پر بیٹھ کر مونگ دلتا ہے. ان کے لیے کسی کی عزت چہ معنی؟ ؟
یہ لوگ ڈرٹی پالیٹکس میں اپنی شہرت رکھتے ہیں .......ابھی کہاں الیکشن کے سیزن میں تو کلازٹ سے کئی سکیلٹن نکلیں گے یہ تو محض ڈیمو تھا .....ابھی تو وارم اپ ہے آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا .......
بس ایک پانامہ سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلے جا رہے ہیں .....سب ظاہر ہے
موجودہ نظام کے تحت کامیابی حاصل کرنے کے یہ بنیادی لوازمات ہیں. خان جیسے لوگ ٥٠٠ سال بھی الیکشن لڑتے رہیں تو ناکام رہیں گے. ہندوستان اس کی واضح مثال ہے
یہ لوگ ڈرٹی پالیٹکس میں اپنی شہرت رکھتے ہیں .......ابھی کہاں الیکشن کے سیزن میں تو کلازٹ سے کئی سکیلٹن نکلیں گے یہ تو محض ڈیمو تھا .....ابھی تو وارم اپ ہے آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا .......
بس ایک پانامہ سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا کیا پاپڑ بیلے جا رہے ہیں .....سب ظاہر ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|