Fawad Chaudhry uses inappropriate language about Anchor Sami Ibrahim

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
How can Fawad Hussain have access to this document?

D8JN5rOWkAEAWRM.jpg
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کے پاس یہ چیز نا ہو تو حیرانی والی بات ہے

لعنت ایسی سوچ پر جو غلامی کو قبول کرے اور بھولے نا

اللہ ایسے شخص کی دعا قبول نہیں کرتا جو بیوی سے تنگ ہو مگر طلاق نہ دے

تم لوگ ظلم دیکھتے ہو بولتے نہیں کیونکہ تمارے دلوں پر اللہ نے قفل ڈال دیا ہے


 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لعنت ایسی سوچ پر جو غلامی کو قبول کرے اور بھولے نا

اللہ ایسے شخص کی دعا قبول نہیں کرتا جو بیوی سے تنگ ہو مگر طلاق نہ دے

تم لوگ ظلم دیکھتے ہو بولتے نہیں کیونکہ تمارے دلوں پر اللہ نے قفل ڈال دیا ہے


او ہو ، اوہو ، ہو
 

Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
I knew fawad ch will bite he's starting to show his true colours amir liaquat part 2 coming soon.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
IK SHOULD SACK THIS SOB, BASTARD, RETARDED, FAT ASSS CARTOON.
Never liked this moron stupid dagga
 

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ایک صحافی نےاپنی تجزیہ نما راۓ دی- اختلاف تھا تو بہتر یہ ہوتا کہ درگزر اعتنا کر دیتے- مگر گالم گلوچ وہ بھی سر بازار! کیا وزیر ہونے کے ناتے کوئی ضابطہ اخلاق عائدنہیں ہوتا؟ عمران خان آخر کب اپنے وزیروں کا محاسبہ کریں گے جو نہ صرف پارٹی بلکہ حکومت کی جگ ہنسائی کا زریعہ بن رہے ہیں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ فواد چوہدریوں ایسوں کی اپنی حثیت ہی کیا تھی اگر پی ٹی آئی کا ووٹ نہ پڑتا؟-
 

Back
Top