Fawad Chaudhry press conference on Nawaz, Maryam Sharif return to Pakistan | 13 July 2018

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ابھی بھی لگتا ہے یہ پاکستان نہیں آئین گے.

میری نظر میں ان کو پاکستان آنے اور جیل جانے سے کوئی فائدہ نہیں

مگر

ان کو الٹے مشورے دینے والے ہیں بے شمار.



.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz makaftey Amal ki zad mein ha..Noray ka har qadam us ko zillat ki taraf dekhail raha ha..Warna Nawaz blunder par blunder kabhi na Marta..kia need thi..tv.aseembly Mien bayan denay ki.. beti ne jhot bola.beto ne jhot bola..Dawan leaks .syril amlda..CN ne saheeh advise kia tha nawaz ko ke beti ur darbario ki bato m mat ao....
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
فواد چوہدری نے بلکل ٹو دا پوائنٹ اور درست بات کی ،نواز شریف نے ملک و قوم کی دولت لوٹ کر جو بیرون ملک غیر قانونی جائیدادیں بنائی وہ پاکستان اور پاکستانی عوام کی ملکیت ہیں ، ان تمام جائیدادوں بشمول لندن ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے ، ان سب کو بیچ کر تمام رقم پاکستان لا کر پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود ، انفراسٹرکچر کی تعمیر اور غربت مٹانے پر خرچ کی جانی چاہیے ، ابھی تو صرف ایون فیلڈ کا فیصلہ آیا ہے جس میں کرپٹ شریف فیملی کو سزا ہوئی ، ابھی ان کی عزیزیہ اسٹیل ملز اور ہل میٹلز کی کرپشن کا فیصلہ آنا باقی ہے
 

Back
Top