To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...15-Media-Ki-Woh-Khuwish-Jo-Khabar-Na-Ban-Saki
اب سرکاری حاجن اور مشرف کا پٹھو عمرہ کرنے پر جگت بازی کریں تو پھر اسے کیا نام دیا جائے ۔۔۔۔۔
کسی ملک کے دورے پر وزیراعظم جائے تو ٹھیک۔۔ لیکن عمرہ حج پر جائے تو جگت بازیاں۔۔۔۔
صحافت کی لعنتیں۔۔۔
Please share th names of any head of state of any islamic country using tax payers money to spend time in Saudi arabia every year? Sorry I forgot the only muslim ruler in the world is Nawaz Sharif..
پائی جان۔ ۔ اگر وہ ٹیکس کے پیسے ، حکومتی خرچے پر جائے گا تو میں اسے لعنت ملامت کرنے میں سب سے آگے ہونگا۔۔۔۔
وہ ہمیشہ اپنے خرچے پر جاتے ہیں۔اور اس کا اظہار وہ بارہا کرچکے ہیں۔
R u sure he went to Saudi arabia on comercial flight? Also based on his tax returns, I don't think he can afford this kind of trips along with his family.
Please share th names of any head of state of any islamic country using tax payers money to spend time in Saudi arabia every year? Sorry I forgot the only muslim ruler in the world is Nawaz Sharif..
پائی جان۔ ۔ اگر وہ ٹیکس کے پیسے ، حکومتی خرچے پر جائے گا تو میں اسے لعنت ملامت کرنے میں سب سے آگے ہونگا۔۔۔۔
وہ ہمیشہ اپنے خرچے پر جاتے ہیں۔اور اس کا اظہار وہ بارہا کرچکے ہیں۔
پٹواری بڑبولے کس دھڑلے سے جھوٹ پہ جھوٹ بولے جا رہے ہیں۔
ان بھوکے ننگے شریفوں کی بھوک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ ڈاکوں پر ڈاکے ڈالتے جا رہے ہیں۔
پتہ نہیں کتنی صدیوں کی بھوک ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
کہتے ہیں ایک ایک پائی اپنی جیب سے ادا کی تھی؟؟
کونسی جیب؟ کس کی جیب؟
کہاں ہے سورس؟
پائی جان۔ ۔ اگر وہ ٹیکس کے پیسے ، حکومتی خرچے پر جائے گا تو میں اسے لعنت ملامت کرنے میں سب سے آگے ہونگا۔۔۔۔
وہ ہمیشہ اپنے خرچے پر جاتے ہیں۔اور اس کا اظہار وہ بارہا کرچکے ہیں۔
بھائیجان،،آپ نوکری پر لگ جاؤ،،تو میرا بھی خیال رکھنا
Apart from personal spending or Tax payers Money spending another issue is, if a PM of a country who is on duty go for some personal tour/offering prayers etc instead of doing the work he is appointed for? Can't he go while he is not PM of the country and not on duty? . If such tour/personal affair is legal then a the action of a Security guard taking his children to school(and also back from school) while he is on Duty is also legal, isn't it?
So Perfect stranger kindly condemn this personal visit on this basis, because if this tour was for the country then it would have been OK, but not OK when he is on personal tour while he is still PM of the country. The issue of whether he went on his personal money or Tax payers money comes later into discussion..
پٹواری بڑبولے کس دھڑلے سے جھوٹ پہ جھوٹ بولے جا رہے ہیں۔
ان بھوکے ننگے شریفوں کی بھوک ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ ڈاکوں پر ڈاکے ڈالتے جا رہے ہیں۔
پتہ نہیں کتنی صدیوں کی بھوک ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
کہتے ہیں ایک ایک پائی اپنی جیب سے ادا کی تھی؟؟
کونسی جیب؟ کس کی جیب؟
کہاں ہے سورس؟
فی الحال تو،،ھورس،،ہے ،اس پر سوار ی کرنی ہو تو کرلیں
اے میرے سادہ لوح پٹھان بھائی لوگ۔۔۔۔ دنیا کا کون سا سربراہ اپنی سالانہ چھٹیوں پر نہی جاتا؟
امریکہ جیسے ملک کا صدر بھی سالانہ چھٹیوں پر جاتا ہے ۔ ۔۔۔
اس 'ہورس' پر سواری اپنی والدہ ماجدہ یا اپنی باجی سے کروایئں
ہم آپ کی باجیوں کی طرح ہر جگہ مںہ مارنے اور سواری کرنے کے قائل نہیں ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|