Fawad Chaudhary calls for trial of false witnesses of moon

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاندکی جھوٹی گواہی دینےپرمقدمےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ان لوگوں کے انٹرویوکیے جائیں تو لگ جائے۔

Fawad-Ch-750x369.jpg


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا چاندکی جھوٹی گواہی دینےوالوں پرجھوٹ کامقدمہ
بنناچاہئے، گواہی دینے والوں کے انٹرویوکیے جائیں تو لگ پتا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1135626937395814401

اس سے قبل فوادچوہدری کا کہنا تھا میٹ کی 66سائٹس رویت ہلال کےلیےکھولی جائیں گی، کچھ سائٹس انتہائی جدید کچھ بنیادی ہیں ، یقینی بنائیں گےعوام خودچانددیکھیں ، عوام چندلوگوں کے بجائے ٹیکنالوجی پر اعتماد کریں۔

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مزید کہا تھا آج 3بج کر دو منٹ پر چاند کی پیدائش ہوگئی ہے، آج آخری روزہ ہے،کراچی اورگوادر کی ساحلی پٹی پر بغیر دوربین کے بھی عید کا چاند دیکھا جاسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کسی کو نیچا دکھانا مقصد نہیں رویت ہلال کمیٹی پچاس سال پرانی دوربین سے چاند دیکھتی ہے کبھی دو تو کبھی تین عیدیں ہوتی ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا تھا موبائل ایپ کو سیٹلائٹ سے جوڑا گیا ہے، کل تمام لوگ چاند دیکھ کراپنی تسلی بھی کرسکتے ہیں، اس حوالے سے مفتی منیب الرحمان اورشہاب الدین پوپلزئی کو ڈیمو دینے کو بھی تیار ہیں۔

خیال رہے گذشتہ روز مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کیا تھااور کہا خیبرپختونخوا سے 100 سے زائد شہادتیں موصول ہوئیں، چاند کی رویت 23 شہادتیں پشاور سے موصول ہوئیں۔

 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
hmara wazeer e mzhabi umoor kis jaga chupa hoa hey?
i support fawad on this.... laikin sirf gawahoo k khilaaf hi nhi

JHOOTI GAWAHI QABOOL KRNEY VALOON K KHILAAF B KAARWAEE HONEE CHAHEY.

kionky us din chand nazar aa hi nhi sakta tha. POPALZAI KHINZEER ne gawahian qabool kion ki?

USEY kis ne ijazat dee dare INCH k msjid bnaney ki apna ailan krney ki?

sawal shokat yousafzai ore KPK k buzdar mehmood khan se b pochna chahey? K tum ne MARKAZ k against kion parallel AILAAN KIA?
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
hmara wazeer e mzhabi umoor kis jaga chupa hoa hey?
i support fawad on this.... laikin sirf gawahoo k khilaaf hi nhi

JHOOTI GAWAHI QABOOL KRNEY VALOON K KHILAAF B KAARWAEE HONEE CHAHEY.

kionky us din chand nazar aa hi nhi sakta tha. POPALZAI KHINZEER ne gawahian qabool kion ki?

USEY kis ne ijazat dee dare INCH k msjid bnaney ki apna ailan krney ki?

sawal shokat yousafzai ore KPK k buzdar mehmood khan se b pochna chahey? K tum ne MARKAZ k against kion parallel AILAAN KIA?
خیبر پختونخوا حکومت اور عمران خان کے خلاف بھی مقدمہ درج ہونا چاہیے کیوں کہ انہوں نے آج کے پی میں عید منانے کی اجازت دی ہے۔
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Our hinterlands in KPK are not as polluted as the major cities in our country. Can you see the'Milky way' in Karachi or Lahore. The Min of Science and Technology should try to understand this basic reason why moon sighting is easier in the underdeveloped Distts of Pakistan. A lawyer cannot understand this and try to make him understand the basic concepts of science
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
I am with FC on this issue. Enough Mazak of religion by all those who have turned their eyes away from this festering problem for decades.
 

Back
Top