Fawad Ch reveals how Shehbaz Sharif will be affected according to new evidence in Panama case

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
انصافیوں کو اب پتا چل چکا ہے کہ نون لیگ ٢٠١٨ میں شہباز شریف کو آگے لے آئ تو ان کی رہی سہی لٹیا بھی ڈوب جانی ہے اس لئے اب چھوٹے نورے پر بھی حملہ کیا جاۓ - کیوں کہ اب اس نتیجے پر پوھنچ چکے ہیں کہ ان کے ہوتے ہوے اب جھنگ کی طرح ضمانتیں ہی ضبط ہونی ہیں - اس لئے ان کو مقابلے سے کسی بھی طرح باہر نکالا جاۓ
Good Strategy --- if works
 

Back
Top