ان بوٹ چاٹنے والے جھوٹے لفافہ خوروں کو خود انکی طرح کے تھرڈ کلاس لوگ دیکھتے اور پسند کرتے ہیں ، ان کی نواز شریف اور شہباز شریف پہ بارک کرنے کے علاوہ مجھے تو کوئی خوبی نظر نہیں آتی ،،،،فواد لوٹا قدرے بہتر ہے کیونکہ کبھی کبھار سچی بات بھی کر جاتا ہے ، حمیدے بھٹی کو صحافی کہنا صحافت کی توہین ہے ، اسکو اردو نہیں آتی صحافی کیسے ہو سکتا ہے ، لگتا ہے اسکی ڈگری ایگزٹ سے جاری ہوئی تھی
Mubashir Lukman sb ki kisi be baat sy mai agree ni krta, yeh wo log hain jo samj bathy hain wo bohat hi zayda siyanay hain, aur had say zayda sayanap teak ni hoti مبشر لکمان صاحب کچھ تو خیال کیا کریں