Farewell : PM Nawaz Sharif and President Zardari Speeches

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Farewell : Nawaz Sharif and Zardari Speeches



یہ تقریر تھی یا کوئی محبت نامہ



بہتر ہوتا میاں صاحب اتنی لمبی تقریر کی بجاے زرداری صاحب کو یہ والا گیٹ ہی سنا دیتے
"تمہارا اور میرا نام جنگل میں درختوں پر ابھی لکھا ہوا تم کبھی جا کے مٹا آؤ"
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
1176340_613449882046351_1629258518_n.png
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
میاں صاحب' کھانی آپ نے دو ہی روٹیاں ہیں مگر عزاب آپ نے ہمیں ڈالا ہوا ہے۔
نہیں حکومت چلتی تو صرف اپنا ٹھٹھہ لگاوانے کے لیے وزیراعظم بن گئے ہیں۔
او میں تو بھول ہی گیا تھا کہ آپ کی شان میں قصیدے پڑھنے والے کوئی کم ہیں۔ احسن اقبال اور خواجہ سعدرفیق۔ ان جیسے الو کے پٹھوں کی وجہ سے آپ ہمارے سروں پر بار بار آجاتے ہیں۔

زرداری تو معاہدوں کو قرآن و حدیث نہیں سمجھتا مگر آپ بھی اپنے معاہدات کو کوئی معنی نہیں دیتے۔ ایم کیو ایم کو اپنی گود میں بیٹھنا کیا چارٹر اور ڈیموکریسی کی خلاف ورزی نہیں۔

او میں تو پھر بھول گیا' اگر اتنا ہی دلائل کا اثر آپ پر ہوتا تو آج عمران خان سیاست میں نہ آتا۔ مگر اب خان سیاست میں آچکا ہے اب واپس ہم اسے جانے نہیں دیں گے۔ اسلیے میاں صاحب' اپنے دن گننا شروع کردیں کیونکہ اسبار لونگ مارچ سارے فرعوںوں کو لٹکائے بغیر واپس نہیں جائے گا۔


 

BHAAI

Senator (1k+ posts)
ہم لوگ جسے طلاق کی تقریب سمجھ رہے تھے وہ تو پھر سے نکاح کرنے کی تقریب نکلی (serious)
 

synnyside

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Farewell : Nawaz Sharif and Zardari Speeches



یہ تقریر تھی یا کوئی محبت نامہ



بہتر ہوتا میاں صاحب اتنی لمبی تقریر کی بجاے زرداری صاحب کو یہ والا گیٹ ہی سنا دیتے
"تمہارا اور میرا نام جنگل میں درختوں پر ابھی لکھا ہوا تم کبھی جا کے مٹا آؤ"
Khush Rahe Tu Sada, Yeh Duva Hai Meri, / Bewafa Hi Sahi, Dilruba Hai Meri.
 

Back
Top