Fans chanted Weldone Amir at Lahore airport

kpkpak

Minister (2k+ posts)
کیا کارکردگی تھی عامر کی؟ آسٹریلیا کے خلاف 39 نیوزیلینڈ کے خلاف 40رنز دے کر کوئی وکٹ نہیں

لوگ بیٹسمینوں کو گالیاں دے رہے ہیں لیکن حقیقت می. دیکھا جائے تو باولرز نے میچ ہروائے
نیوزی لینڈ کے خلاف عامر اور عرفان اور آسٹریلیا کے خلاف سمیع نے53 رنز کی کٹ کھا کر
اور وہاب ریاض نے بھی ہر بار 30 پلس رنز کی مار کھائی
 

Back
Top