Families of Quetta tragedy victims agree to end protests

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
سانحہ ہزارہ ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور مجلس وحدت المسلمین نے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ امین شہیدی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ جرائم دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن فوج کی نگرانی میں ہوں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد بعض نوجوانوں نے اعتراض کیا لیکن یہ تاثر غلط تھا کہ شہدا کےاہلخانہ نےدھرنا ختم کرنے کا فیصلہ قبول نہیں کیا۔


علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ شہدا کے لوحقین کو اعتماد میں لے کر تمام فیصلے کیے گئے اور ہال میں موجود 113 شہدا کے ورثا نے تدفین پر رضا مندی ظاہر کی ہے جس کے بعد آج صبح 9 بجے میتوں کی تدفین کی جائے گی۔


واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے بعد مجلس وحدت المسلمین نے ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کااعلان کیا تھا تاہم کوئٹہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا تھا۔


گزشتہ روز حکومتی کمیٹی نے سانحہ ہزارہ ٹاؤن پر ملک بھر میں ہونے والے دھرنے ختم کرانے کے لئے مجلس وحدت المسلمین سے کامیاب مذاکرات کیے جس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ شہر میں ہونے والے ٹارگٹڈ آپریشن فوجی اہلکار کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 40 دنوں میں دو مرتبہ وہ سڑکوں پرآنے پر مجبور ہوئے ہیں لیکن انہیں امید ہے کہ حکومت ایسے اقدامات کرے گی کہ آئندہ ہمیں احتجاج کا راستہ اختیار نہ کرنا پڑے۔ اگر حکومت نے نیک نیتی کے ساتھ تمام وعدوں پر عمل کیا تو وہ سمجھیں گے کہ شہیدوں کے خون سے حق کی فتح اور ظالموں کی شکست ہوئی۔

http://www.express.pk/story/93182/
 

Aadmi

Minister (2k+ posts)
Hazara Dherna Families of #Quetta bombing victims reject deal to end protest, wont bury dead until army takes over city.
 
535608_413102628782654_212644408_n.jpg
 

Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
سانحہ کوئٹہ: مذاکرات کے بعد دھرنے ختم کرنے &#1

سانحہ ہزارہ ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور مجلس وحدت المسلمین نے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کوئٹہ میں مجلسِ وحدت المسلمین کے نائب صدر علامہ امین شہیدی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اعلان کے بعد بعض نوجوانوں نے اعتراض کیا تھا لیکن یہ تاثر غلط تھا کہ شہدا کےاہلخانہ نےدھرنا ختم کرنے کا فیصلہ قبول نہیں کیا۔
[h=3]اسی بارے میں[/h]



علامہ امین شہیدی کا کہنا تھا کہ شہدا کے لوحقین کو اعتماد میں لے کر تمام فیصلے کیے گئے اور وہاں موجود 113 شہدا کے ورثا نے تدفین پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کی صبح 9 بجے میتوں کی تدفین کی جائے گی۔
واضح رہے کہ سینیچر کو کوئٹہ میں ہونے والے حملے کے بعد ملک بھر میں ہونے والے دھرنے حکومت سے مذاکرات کے بعد بھی جاری رہے تھے۔
امین شہیدی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ اگرچہ مجلس کی طرف سے تین رکنی کمیٹی نے، جس کے وہ خود بھی رکن تھے، حکومتی یقین دہانی کے بعد دھرنے ختم کرنے اور بدھ کے روز لاشوں کی تدفین کروانے کا اعلان کر دیا تھا، تاہم ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نہیں مانے۔
انھوں نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا، ہماری بات سے شہدا کے لواحقین زیادہ اہمیت رکھتے ہیں، انھیں مطمئن کرنا ضروری ہے۔
ہمارے نمائندے کے مطابق کوئٹہ میں مجلس کے اراکین نے دھرنے کے مقام پر آ کر مظاہرین سے دھرنا ختم کرنے کے لیے کہا لیکن انھوں نے انکار کر دیا اور کہا کہ جب تک ہمارے مطالبے نہیں مانے جاتے، دھرنے جاری رہیں گے۔
130219133306_quetta_protest_02.jpg
مجلسِ وحدت المسلمین نے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا لیکن مظاہرین نے ان کی بات ماننے سے انکار کر دیا

علامہ امین شہیدی نے پی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لواحقین کے دو مطالبات ہیں: کوئٹہ شہر کو فوج کے حوالے کیا جائے اور جیلوں میں بند وہ مجرم جن کی پھانسی کے حکم نامے آ چکے ہیں، ان پر عمل درآمد کیا جائے۔ علامہ نے کہا کہ ان مطالبات کو منوانے کے لیے حکومت سے دوبارہ بات کی جائے گی۔
اس سے قبل پاکستان کے وزیرِاطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا تھا کہ کوئٹہ میں کل رات سے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 170 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں۔
انھوں نے کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک تمام مجرموں کا صفایا نہیں ہو جاتا، آپریشن جاری رہے گا۔
انھوں نے کہا کہ ہزارہ برادری کے تمام جائز مطالبات مان لیے گئے ہیں اور ان سے گزارش کی ہے کہ وہ تدفین کا عمل شروع کر دیں۔
منگل کے شام کو ملی یکجہتی کونسل نے حکومتی وفد سے مذاکرات کے بعد ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ کونسل نے ملک بھر میں دھرنے کے شرکا سے اپیل کی تھی کہ وہ اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے جائیں۔
[h=2]ٹارگٹڈ آپریشن[/h]اس سے قبل سنیچر کو ہونے والے حملے کے بعد وزیرِاعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا حکم دیا تھا۔
وزیر اعظم نے بلوچستان میں اعلیٰ عہدوں پر فائز کئی پولیس افسران کو بھی تبدیل کر دیا تھا۔
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
dajjalimedia, my urdu is not that great - but by looks of it, you don't seem to be saying anything nice.
 

seekers

Minister (2k+ posts)
Re: Refuse to burry dead!

Hazaras are so much desperate for last two years. Certainly this is hard to understand their feeling. Personally i feel this act is hard for Body and soul.
Their test is on peak , only Karbala incident and IMAM HUSSAIN AS can console their emotions.


امت نے کفن بھی نہ دیا دھوپ میں پڑا رہا لاشہ حسین کا
طلب ہے مگر روز محشر شفاعت کرے گا نانا حسین کا

کربلا کی مثال مومن کو اپنے غم پر صبر کرنے کا حوصلہ دیتی ہے ، امید ہے کے ہزارہ کے متاثرین بھی صبر و استقامت سے اس آزمایش سے جلد گزر جایئں گے

(تکفیری حضرات کسی بھی کمنٹ سے گریز کریں )
 

Aliza

MPA (400+ posts)
BRAVO to Karachian's concern on Quetta attack!!!

BRAVO to Karachian's concern on Quetta attack!!!

This makes me wonder why Karachian's shows their concern on Quetta attack? where people think Karachi is least concerned about others...

69574_10200628217256116_377415366_n.jpg
 

Pakistan 1st

Minister (2k+ posts)
Re: Refuse to burry dead!

احتجاج کرنا زندہ قوموں کی میراث ہے جبکہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہی اصل جہاد ہے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Refuse to burry dead!

hum ko ghabrana naheen chahey Mola ALI asney apni shahadat sai pehley khutaba dya thaa aur farmaya thaa key hum sai mohabaat ki waja sai loogon ko mara jaey gaa naam dekh ker jesey Mohamaad, Ali,Hussain,Hassan,Fatima aur yeh hona hi thaa banu umaia un loogon koo marti thiii pehley bhi aur aab un ki baqyat yehi kaam ker rahi hai.


[FONT=times new roman,new york,times,serif]بنو اُميّة علی نامی اشخاص کو قتل کیا کرتی تھی

بنو اُميّة يقتلون من سُمّي عليّا

بنی امیہ نےپوری ریاستی قوت کے ساتھ مسلمانوں کو ذکر علی ع سے دور رکھنے کی کوشش کی۔ اور نوبت یہاں تک پہنچی تھی کہ بنی امیہ نے اعلان کر دیا کہ لوگ اپنے بچوں کا نام علی نہ رکھیں۔ اللہ اکبر


ابن حجر عسقلانی علی بن رباح کے حالات میں لکھتے ہیں:


روى ابن حجر في ترجمة علي بن رباح وقال ما موجزه

كان بنو اُميّة إذا سمعوا بمولود اسمه علي قتلوه، فبلغ ذلك رباحا فقال : هو عُليّ، وكان يغضب من عليّ ويُحرّج على من سمّـاه به.

قال علي بن رباح : لا أجعل في حلّ من سمّـاني (عَليّ) فإنّ اسمي عُليّ



جب بنی امیہ کو پتہ چلتا کسی شخص نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھا ہے تو وہ اس بچے کو قتل کرادیتے تھے۔یہی خبر رباح نے سنی تو اس نے کہا:
کہ میرے بیٹے کا نام "علی" ہے اور اگر کوئی اسکو "علی" کہہ کر پکارتا تھا تو وہ ناراض ہوجاتا تھا

علی بن رباح کہتا تھا میں کسی کو یہ اجازت نہیں دیتا کہ وہ مجھے "علی" کہہ کر پکارے۔میرا نام (عَليّ) ہے

تہذیب التہذیب درحالات علی بن رباح جلد 4 ص 319


يا علي لا يحبك الا مؤمن ولا يبغضك الا منافق

[/FONT]
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Refuse to burry dead!

Tu Kufr-E-Kul Ki Dhaal, Main Iman-E-Kul Ka Waar
Dozakh Ke Rastay Ka Musafir Hai Tu Ya Main?
Tu Pairaw-E-Yazeed, Main Nokar Hussain (A.S.) Ka
Sach Sach Bata Ke Asal Main Kaafir Hai Tu Ya Main?

Mohsin Naqvi
 

w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: دھرنا ختم آج تدفین ہو گی



Target operation start? 4 Terrorist have been killed. hahhaha


Bannie jao awam ko Phuddu .. terrorist rasty mai bethay target operation ka wait kr rhay thay k ham mary jain .
hahahah. zaroor kisi be-gunah ko hi mara hoga ino ne..


Pehlay Say Arresst Begunah Logo Ko Mara Gea Hai...

Tafteesh Ka Rukh Muhib-e-watan madaris ki traf kardea hai PPP nay kiuon k sabko pata hai k
Baloch Qabaeil Afghanistan K Bhagoray Hazaara Ko Apni Pak Sar Zameen Pay Pasand nahi Kartay..

Baloch Qabail Ka Fauj Or Seculerist partys Kuch Nahi Begar Sakti Es Leyh Sari Siasi Partyz Iraan Ki
Khoshnodi Hasil Karny K Leyh SSP(aswj) k Khilaaf Opreation Karti Hai Or Media LJ or SSP ko Dohaee
Day K Paysa Banata Hai Or Awam Ki Zehan Sazi Karta hai..


BAlOCHISTAN MAIN 3DIN MAIN SSP(ASWJ) K kAEE REHNUMA ARRESST KEYH GAY OR ADHY SAY ZAEED REHA
BHI KARDEYH GAY HAIN BAQI KI REHAEE K LEYH DHARNA CHAL RAHAY HAIN OR MUZAHIREEN SAY GOVT...
MUZAKRAAT KARRAHI HAI..


PAKISTAN K SHIAa OR PPP HAZARAA KO MAR K APNY ZAATI MAFAAD HASIL KARRAHI HAI HAZARA REFUGEES(SHIA)
K HATH KUCH NAHI AYGA YEH BALLII CHARHTAY REHNGAY...
 

awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Idher kuch log ye bakwaas kertay hein keh Sunni 'Ulema' ko Karachi mein mara ja raha hay is leaye uska radd-e-amal hay ye dhamakay.

Mein kehta hoon ager Sunni Ulema maray ja rahay hein tu badlay mein LeJ Shia Ulema ko nishana banaye, ye 1000 Mile dur unrelated Hazara community ko he kyun bar bar nishana banaya jata hay?

Shias should kill all Sunni Ulema and Sunnis should kill all Shia Ulema and leave innocent people alone.

Khas kam jahan paak.
 
۔1983 کے کوئٹہ فسادات میں ہزارہ شعیوں نے 700 سنی شھید کیے اور 71 کےقریب خواتین کو اغوا کرکے امام باڑوں میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بلوائیوں نے 17 پولیس اہلکار بھی قتل کئے۔

یہ سارا فساد ملعون جنرل موسی کی ایماء پر کیا گیا اور اسی جنرل موسی ہزارہ کے حکم پر گرفتار بلوائیوں کو بغیر تفتیش کے چھوڑ دیا گیا۔


کوئٹہ میں فرقہ ورانہ تشدد کا بیج بونے والے یہ ہی ہزارہ شعیع ہیں۔



 

khanpanni

Minister (2k+ posts)
آپکے دشمن خوش ہیں کہ آپ وہ کام کر رہے ہو جو وہ چاہتا ہے ۔ آپس میں لڑ لڑ مرو دشمن کو ہمیں مارنے کی ضرورت نہیں ۔ الله ان شدت پسندوں کو ہدایت دے اور آپس میں اتفاق سے رہنے کی توقیق دے ۔
کسی بھی طرح کا نقصان آخرکار پاکستان اور امت مسلماء کا نقصان ہے ۔ آپکا دشمن آپکو ختم کرنے سے پہلے یہ نہیں پوچھے گا کہ آپ شعیہ تھے یا سنی ؟؟؟