Fake Or Real???

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بغیر کسی شک و شہبے کے نانی خود تو پیدائشی ڈفر ہے ہی ہے، لیکن اس ڈفر کو سیاسی طور پر زیرو کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ اس خاندانی دربارن حنا بٹ کا ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیوں نے تو پی ٹی آی سے رج لیا اب کشمیری بھی بھگت لیں گے امید ہے کہ دو چار ماہ ہی کافی ہونگے کیونکہ کشمیریوں تنگیوں سے کبھی واسطہ نہیں پڑا
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانیوں نے تو پی ٹی آی سے رج لیا اب کشمیری بھی بھگت لیں گے امید ہے کہ دو چار ماہ ہی کافی ہونگے کیونکہ کشمیریوں تنگیوں سے کبھی واسطہ نہیں پڑا
تیری ڈنگر لیگ بھی ۱۹۹۳ سے بھگت رہے ہیں
 
Sponsored Link