Fake letter of Islamabad Police to avoid contempt of court.

carne

Chief Minister (5k+ posts)
جلسہ منسوخی کا لیٹر جعلی کہہ کر جان بخشی نہیں ہوگی،توہین عدالت درخواست میں کارروائی سے خوفزدہ زمینی فرعونوں نے نیا بہانہ ڈھونڈا ہے کہ ہم نے کوئی لیٹر جاری نہیں کیا؟

سوال یہ ہے کہ لیٹر جعلی تھا تو اسلام آباد پولیس کا ٹوئٹر پر شئیر کیا گیا پیغام کیا تھا جس میں وہ لکھ رہے تھے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسہ منسوخ کرنے پر اب کوئی جلسہ نہیں ہوگا اور اسلام آباد پولیس کس کے حکم پر جلسہ گاہ جاکر لوگوں کو نکال رہے تھے سامان پھینک رہے تھے اتنی پھرتیاں ایک جعلی لیٹر پر کررہے تھے سارا دن جو آج سڑکوں پر پولیس اہلکار تعینات تھے کنٹینر رکھے ہوئے تھے وہ اس جعلی لیٹر پر رکھے گئے

اگر یہ سب ایک جعلی لیٹر پر ہوا سب سے پہلے تو پھر اسلام آباد پولیس کے آئی جی اور افسران کو فارغ کریں یہ اتنے نالائق ہیں کہ ایک جعلی لیٹر پر بغیر تحقیق کے کارروائی کردی کمشنر اسلام آباد کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیئے ان کے نام سے ان کا دستخط شدہ جعلی لیٹر پوری دنیا نے دیکھ لیا اور وہ بے خبر رہے اور اگر انکا لیٹر نہ مانتے جو صاف صاف دہشت گردی کی طرف اشارہ کر رہا تھا پھر سے عوام کا کوئی نُقصان ہوتا تو یہی لوگ اس لیٹر کو وجہ بنا کر ایک اور 9 مئی والی فسطائیت کا آغاز کرتے کہ ہم نے اس لیٹر میں منع کیا تھا کہ جلسہ نہیں کر سکتے سکیورٹی خدشات بلا بلا اب یہ بہت بری طرح پھنسیں گے توہین عدالت کی کاروائی الگ یہ لیٹر​
GR1HOljXsAAAc6R
 

Back
Top