Fake Human Rights Lies coming after Eid

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Now that PTM has been tied down for the next few months.

BBC Human Rights fake report was the first step.

Second step will be to use Pakistan so called Human Rights council to question the Army to put its credibility down.

I assume the following vocal person and the likes of these will be barking full swing on Dawn News, Geo TV from morning TV shows to small slots here and there to undermine the credibility of the Pakistan Army.

459868-marvisirmedonline-1351871612.jpg


Dm6a86jW4AI48E0.jpg
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

تیری توجہ بھی اللہ کے بندے

لیکن اب یہ جنگ شروع تو کرنی ہے امریکہ نہ ان کو استمال کر کے


ورنہ ان سانپوں کو پلانے کا کیا فائدہ
ارمان نال بیٹھو،، کُج فکر دی گَل نہی

دشمن ممالک اُس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتے، جب تک کہ ملک کے اندر کے سہولت کار مضبوط نہ ہوں،،اور میرا پورا یقین ہے کی کپتان نے لوگوں کو جو شعور دیا ہے، اُسکے سبب اندرونی سہولت کاروں کے پیچھے چلنے والے آپکو 10 فیصد لو گ بھی نہیں ملیں گے

اندرونی سہولت کار ناکام و نا مراد ہونگے، اور
اسی طرح باہر بیٹھے سازش رچانے والے بھی ہاتھ ملتے رہ جائیں گے
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
اسی طرح باہر بیٹھے سازش رچانے والے بھی ہاتھ ملتے رہ جائیں گے

پی ٹی ایم بلاوجہ مضبوط نہیں ہوئی اس کو پلانے کا موقعہ دیا گیا تھا

اگر شروع میں ہی ان کا قلاقع کر دیا جاتا تو یہ فساد اتنا نہ پھیلاتا
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی ایم بلاوجہ مضبوط نہیں ہوئی اس کو پلانے کا موقعہ دیا گیا تھا

اگر شروع میں ہی ان کا قلاقع کر دیا جاتا تو یہ فساد اتنا نہ پھیلاتا
The game will unfold after the Provencial Elections in FATA,,
Country lovers will be the winners over there..