Faisla Awam Ka - 30th October 2012 - Lt. Gen (R) Hamed Gul

SV

(50k+ posts) بابائے فورم

35ip0uu.png
 
Last edited by a moderator:

r3sp3ct

MPA (400+ posts)
Re: Faisla Awam Ka - 30th October 2012 - Lt. Gen (R) Hameed Gul

patriot means hameed gul.i and every patriot pakistani will salute you SIR
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
Re: Faisla Awam Ka - 30th October 2012 - Lt. Gen (R) Hameed Gul

I don't think PPP or PML can trial Hamid Gul. As he will reveal all secrets of these corrupt politicians.
 
No matter what politicians think & say about this man but my heart always support him and my heart always believe that this guy is not lier nor corrupt.. its not because of his this statement but from the very first day i love this man.. and yeah about Zia Ul Haq i heard that he wants to make Pakistan most powerfull country in the region and for that he met several time Qadhafi (shaheed) & King Faisal but we know that who dont want to see Pakistan most powerfull country...?

victim

MPA (400+ posts)
Status quo ke leaders ki khoob besti ki ore ounki asliyat bhi batayi. PPP ore PML-N kabhi nahi chahaingay ke ye case agay chalay.
 
Last edited:

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
تباہی کے فارمولے اور جرنیل

نبوی فارمولا: تُم سے پہلی قومیں اس لیے برباد ہوئیں کہ طاقتوروں کو چھوڑ کر کمزوروں کو دھر لیا جاتا تھا (مفہوم)۔

علوی فارمولا:
معاشرے کُفر سے تو قائم رہ سکتے ہیں نا انصافی سے نہیں (مفہوم)
۔

مزکورہ بالا دونوں فرامین کے مطابق اِس "طاقتور" مُچھل بدمعاش کو آئینِ پاکستان سے بغاوت کے جُرم میں بحیثیت غدارِ مُلک و مِلت پھانسی چڑھایا جائے یا معاشرہ تباہ ہونے کیلیئے خود کو تیار کر لے کہ یہ اصول آفاقی بھی ہیں اور بالوسطہ اِلہی بھی۔ ویسے بھی اِس مُلک میں پھانسی گھاٹ نے آج تک کِسی آئین شِکن جرنیل کے قدم چھوُئے نہ رسی نے گلا چوُما۔ اِس اقدام سے پھانسی گھاٹ کی بوس و کنار کی اِس محرومی کا ازالہ بھی ہو جائیگا۔

اگر "آئین" تو
ڑنے والوں کو معافی ہے تو "قانون" توڑنے والے عام مجرموں کو بھی معاف کیا جائے کیونکہ قانون بالآخر آئین کے مقابل حقیر چیز ہے بلکہ آئین کی بائی پراڈکٹ۔
 
Talha Asif

Councller (250+ posts)

agar ye aesa na karty to ap aj yahan ye khny k liye na hty Benazir or Nawaz kab ka baich chuky hti pakistan ko or jo ap fakhar karty ho Atomi power hny ka wo bi kahin ka kahin reh jata :angry_smile::angry_smile::angry_smile:
 
zahidsaleem

MPA (400+ posts)

totally agreed with bu terabee.No doubt that this general has charisma and patriotism , even then he should not be allowd to break the law and constitution .
 
zahidsaleem

MPA (400+ posts)
تباہی کے فارمولے اور جرنیل

نبوی فارمولا: تُم سے پہلی قومیں اس لیے برباد ہوئیں کہ طاقتوروں کو چھوڑ کر کمزوروں کو دھر لیا جاتا تھا (مفہوم)۔

علوی فارمولا:
معاشرے کُفر سے تو قائم رہ سکتے ہیں نا انصافی سے نہیں (مفہوم)
۔

مزکورہ بالا دونوں فرامین کے مطابق اِس "طاقتور" مُچھل بدمعاش کو آئینِ پاکستان سے بغاوت کے جُرم میں بحیثیت غدارِ مُلک و مِلت پھانسی چڑھایا جائے یا معاشرہ تباہ ہونے کیلیئے خود کو تیار کر لے کہ یہ اصول آفاقی بھی ہیں اور بالوسطہ اِلہی بھی۔ ویسے بھی اِس مُلک میں پھانسی گھاٹ نے آج تک کِسی آئین شِکن جرنیل کے قدم چھوُئے نہ رسی نے گلا چوُما۔ اِس اقدام سے پھانسی گھاٹ کی بوس و کنار کی اِس محرومی کا ازالہ بھی ہو جائیگا۔

اگر "آئین" تو
ڑنے والوں کو معافی ہے تو "قانون" توڑنے والے عام مجرموں کو بھی معاف کیا جائے کیونکہ قانون بالآخر آئین کے مقابل حقیر چیز ہے بلکہ آئین کی بائی پراڈکٹ۔
Totally agreed....the general has again succeeded to missguide the viewers by mismirising them with his power of speech...
 
Last edited:

Back
Top