Faisla Aap ka - 26 June 2012 - Dr Shahid Masood & Zafar Ali Shah - Why Political Parties Bring Chang

Faisla Ap ka

Politcal Worker (100+ posts)





fak9.jpg
 

Shakeel A

Councller (250+ posts)
Asma Sherazi is a paid employer by PPP and she is most corrupt in journalist society, she is peti bandsister of mehr bukhari she is also mann pasand in U.S Embassy, and went for shows in embassy with mehr bukhari becoz she knows DEKHHANAY SE BIKTA HAI
 

M javed

Banned



پاکستان کا المیہ

اس ملک میں جہاں کوئی بیٹھا ہے. وہ غلط یا صحیح اپنا حصّہ لینے کے چکر میں ہے.

اس اینکر خاتون کے ساتھ بھی یہی چکر ہے.

اس خاتون نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک نمبر کی جیالی ہے.

میرے خیال میں یہ بحث زیادہ تر قانونی تھی. لیکن اس جیالی کا قانونی علم
یا زیرو تھا یا یہ جان بوجھ کر ایسے کر رہی تھی صرف زرداری کو خوش
کرنے کے لیے.
وجہ یہ ہے کہ آخر بتھا بھی تو لینا ہے. اور حرام خوری بھی تو کرنی ہے

فخرو بھائی اور غلطی کہاں تھی.

افسوس یہ ہے کہ فخرو بھائی کا انتخاب (لگتا ہے) جان بوجھ کر کیا گیا.
کیونکہ اس کو پی-پی نے ہی جج بنایا تھا.

دستور کے مطابق پارلیمنٹ کی رولنگ کو چیلنج نہیں کیا سکتا.
لیکن یہ لوگ یہ کہ رھے ہیں.کہ سپیکر کی رولنگ کو چیلنج نہیں کیا سکتا.
فرق بہت بڑا ہے.
سپیکر اپنی منصبی حیثیت میں بھی پارلیمنٹ نہیں ہے.
سپیکر پارلیمنٹ کا حصہ ضرور ہے. خود پارلیمنٹ نہیں ہے.
اگر وہ پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر کوئی فیصلہ کرتی ہے. تو یہ ایک انتظامی فیصلہ تو ہو سکتا ہے.

لیکن پارلیمنٹ کی رولنگ نہیں ہو سکتی.

اس طرح کا ہر فیصلہ سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے.

یہ ایک فیصلہ تھا رولنگ نہیں تھی.

دوسری بات کہ ایک منتخب نمایندے کو کورٹ گھر بھیجہ سکتی ہے.
ہاں کوئی بھی شخص بیشک وہ منتخب نمایندہ ہو یا نہ وہ قانون سے بالا تر نہیں ہے.

پاکستان کے دستور کے مطابق جو منتخب نمایندہ سپریم کورٹ یا افواج-ے-پاکستان کی توہین یا تضحیک کرے وہ از خود اپنی ممبرشپ سے نہ اہل ہو جاتا ہے.

اس کے لیے سپیکر کے فیصلے کی قطن کوئی گنجایش نہیں.

یہ لوگ جو ٹاک شو کرتے ہیں. صرف اپنا الّو سیدھا کرنے کے چکر میں

ہوتے ہیں.ورنہ ان کی جانے بلا کیا کہنا چاہے اور کیا نہیں کہنا چاہے.

زرداری نے تو تین سیاسی پارٹیاں خرید کر اپنی اتحادی بنا لیں.

ان لوگوں کے ذریع وہ راۓ عامہ خریدتا ہے.

یہ ملک کی بہت بڑی بدقسمتی ہے.
 
Last edited:

patriot

Minister (2k+ posts)
یہ عاصمہ شیرازی شائد زرداری کو جمہوریت سمجھتی ہے۔
 

Back
Top