Faisalabad PP-113: Rana Sanaullah Ke halqay main leagui karkunon ka pti voter par tashadud

sumisrar

Minister (2k+ posts)
لڑائی کا مقصد

شریف ووٹر کو پولنگ سٹیشن سے دور رکھنا

ہلڑ بازی کر کے پولنگ کو لیٹ کروانا

جھگڑے کے دوران جعلی ووٹ بھگتانا

حضور یہ ہیں وہ طریقے جن سے نوں لیگ الیکشن جیتتی ھے
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کا واسطہ ھے اگر پی ٹی آئی حکومت بنائے تو رانا ثنا۶اللہ کو میرے حوالے کر دیں۔اسے اس قسم کی سزا دونگا کہ دیکھنے والےعبرت حاصل کریں گے کوئی جسمانی تشدد نہیں کیا جائے گا۔مگر سزا ایسی کہ یہ ترلے کرے گا کہ صرف ایک دفعہ معافی دے دو مگر معافی ملے گی نہیں۔۔۔
 

Back
Top