Faisalabad - Bakre ki halakat , bakre ke maalik ka shetaan ke khilaf mukadma darj karne ka mutalba

tamaashy

Councller (250+ posts)

پاکستان میں عدالتی انصاف پر اعتماد کی نشانی ہے
متاثرہ شخص جانتا ہے کہ اگر ایک دفعہ شیطان پر مقدمہ قائم ہوگیا تو روز روز کے شیطانی ٹنٹے کا دنیا سے خاتمہ ہو جائیگا
چاہے لطیف کھوسہ صاحب آجائیں،شیطان کا مقدمہ لڑنے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستان میں عدالتی انصاف پر اعتماد کی نشانی ہے
متاثرہ شخص جانتا ہے کہ اگر ایک دفعہ شیطان پر مقدمہ قائم ہوگیا تو روز روز کے شیطانی ٹنٹے کا دنیا سے خاتمہ ہو جائیگا
چاہے لطیف کھوسہ صاحب آجائیں،شیطان کا مقدمہ لڑنے
میڈیا کی نظر ایک شعر عرض ہے

اپنے ہی حال پے ہنسنا کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی ہوں اور تماشائی بھی

آزاد احمد
 
zafardkl

MPA (400+ posts)
اس ملک میں انسانوں کو انصاف نہیں ملتا یہ تو پھر بھی حیوان ھے۔ اور قاتلوں سے انصاف توقع۔ خیر تھیم اچھا ھے۔
 
tamaashy

Councller (250+ posts)
میڈیا کی نظر ایک شعر عرض ہے

اپنے ہی حال پے ہنسنا کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی ہوں اور تماشائی بھی

آزاد احمد
آپ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہونگے
جو بھی الزام دیا ٹھیک ہی دیتے ہونگے
ہنسئے ہنسئے تماشائی پر ہنسئے صاحب
پر تماشہ کی چبھن آپ بھی سہتے ہونگے

Back
Top