eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ کی رانی فرماتی ہیں وہ اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ ہماری لڑائی یا ہمارا مقابلہ عمران خان صاحب سے ہے، ہماری ایک ایک اور جنگ ہے ، ایک اور سٹرگل ہے جس کے بارے وہ سوچ بھی نہیں سکتے
باجی آپ کا مقابلہ جن سے ہے انہیں پاکستان کی عوام کہتے ہیں ، جی ہاں وہی عوام جن کی دولت آپ کے ابا جی نے لوٹ کے آپ کے نام لگائی تھی
ان عوام کو جو سیاسی شعور ملا ہے وہ اسی نے دیا جس سے آپ کا مقابلہ ہی نہیں
دوسری طرف ایک ذہنی مریض اور مسخرہ کراچی جا کے کہتا ہے کرانچی کے پان کھانے والوں کو میں لاہور جیسا شہر بنا کے دوں گا
لیجئے فیصل قریشی نے آپ کو وہ لاہور بھی دکھا دیا ہے جس جیسا کرانچی بننے جا رہا ہے
یاد رہے لاہور پورے پنجاب کا بجٹ کھاتا ہے اور پھر بھی اسکا یہ حال ہے ، خود ہی سوچئے باقی پنجاب کی حالت کیا ہو گی
اگر سارے پنجاب کا پیسہ لاہور پر لگ گیا ہے اور لاہور پھر بھی غلاظت کا ڈھیر ہے تو پھر کھربوں روپے کدھر گئے ؟
جناب یہ وہی پیسہ ہے جو منی لانڈرنگ کے ذریعے ایک ملک سے دوسرے اور وہاں سے تیسرے کو جا رہا ہے ، یہی کچھ پانامہ لیکس میں آیا تھا اور ایسا ہی کچھ چند دن پہلے برطانوی اخبار میل میں آیا ہے
باجی مریم تم پھرتیلی تو بہت بنتی تھی پر اپنے کالے کرتوتوں کی بدولت تم نے خاندان اور جماعت کا بیڑا غرق تو کیا ہی ہے ساتھ اپنا کرئیر شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کروا لیا ہے ، تم پر مجھے ترس تو بہت آتا ہے لیکن خوشی یہ ہے کہ میرے ملک کو اب مزید لوٹا نہیں جائے گا

- Featured Thumbs
- https://s33.postimg.cc/r112jtiwv/Faisal.png
Last edited: