Facebook trouble - Woman detained under Cyber Crimes Act from Sialkot

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

بات تو ٹھیک ہے۔ ایک ورلڈ کپ ہی تو جتوایا تھا، جہانگیر خان اور جان شیرخان نے بھی تو اتنے کپ جیتے تھے، تو پھر اتنا شور کیوں؟

بات صرف اتنی ہے کہ وہ میری، آپ کی، موجودہ اور آنے والی نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے اور اس کیلئے اس نے دنیا کی ساتویں امیر ترین فیملی
کی لڑکی سے اپنی ازدواجی زندگی کو قربان کر دیا، ہر محاذ پر موجود مافیا کو للکارا اور اکیلا ہی لڑتا رہا۔
ورلڈ کپ تو شاید نوازشریف بھی جتوا دیتا(اگر یہ اتنا ہی آسان تھا)، لیکن کرپٹ مافیا کے ساتھ ٹکرانے کا حوصلہ کس میں تھا؟

عمران خان کا کریڈٹ ۹۲ کا ورلڈ کپ نہیں بلکہ اس کے بعد کی سیاسی جدوجہد ہے جس کی مسلمانوں کے موجودہ عہد میں کوئی مثال نہیں ملتی!!!
 

Back
Top