wah ji kaya baat hai
خدا کے لیے زکوٰۃ دو اربوں میں اور اسکا صحیح مصرف کرو غرباء کی فلاح و بہبود کیلئے۔
دولت کو گھر کی لونڈی نہ بنائو اور امیر غریب کا فرق کم سے کم کرو اور دولت کی تقسیم وسیع کرو۔
اے کاش کے ہم فلاحی ریاست بنیں۔
اس بچے کی خوراک، لباس، تعلیم کے لیے ماہانہ ویلفیئر فنڈ حکومت دے۔
فرق یہ ہے کہ خان نے قوم کے ٹیکس کا پیسا نہیں لوٹا
وہ پلاؤ کھاۓ یا ککڑ پاڑے میری یا قوم کی محنت کی کمائی سےنہیں ہے.
پٹوارٹیوں کی کھوپڑی میں اللہ کی لعنت بھری ہوئی ہے یا کبھی ان کے ماں باپ نے ہلال کا اک آنا نہیں ان کو کھلایا.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|