Extreme of Stupidity - Moeed Pirzada Tweet

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکدار شاہد اور معید صاحب بہت ہی غصے میں ہیں
آج محترم نیازی کی پریس کانفرنس کے دوران تمام چینلز کی نشریات تھوڑی دیر کے لئے رک گئیں
مطلب پریس کانفرنس کی کوریج رک گئی کہ وہاں شدید بارش اور طوفان تھا
اس پر بھی معید صاب نے ٹویٹ کیا اور الزام حکومت پر دھر دیا

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
Patwari's favorite Anchor. I hope this one is Fake Account.

Nusrat-Javed-is-Abusing-Express-TV-Anchor-Imran-Khan1.jpg
 
Last edited:

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
جب ڈاکٹر ، قصائی ، نان بھائی ، دودھ والے اینکرز بنے گے تو یہی حال ہو گا
اب ڈاکٹر قیامت بھی اینکر ہے
کلاسرا دودھ والا بھی

ڈاکدار شاہد اور معید صاحب بہت ہی غصے میں ہیں
آج محترم نیازی کی پریس کانفرنس کے دوران تمام چینلز کی نشریات تھوڑی دیر کے لئے رک گئیں
مطلب پریس کانفرنس کی کوریج رک گئی کہ وہاں شدید بارش اور طوفان تھا
اس پر بھی معید صاب نے ٹویٹ کیا اور الزام حکومت پر دھر دیا

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Patwari's New Intellectual Leader after Nawaz Sharif.

Nusrat-Javed-is-Abusing-Express-TV-Anchor-Imran-Khan1.jpg

جی نصرت صاحب نے یہ باتیں کی تھیں
لیکن عمران خان اینکر سے مخاطب تھے، تحریک انصاف کے عمران خان سے نہیں
اینکر عمران خان نے ٹویٹ کیا تھا کہ نصرت جاوید صاحب نے بحریہ ٹاون میں پلاٹ لیا رشوت کے طور پر
پھر کچھ دیر بعد وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا، لیکن تب تک نصرت صاحب غصے میں آ چکے تھے
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر شاہد مسعود اور معید پیرزادہ اگر لڑکی ہوتے تو یقیناََ اب تک اپنی چُوڑیاں توڑ چکے ہوتے
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)

جی نصرت صاحب نے یہ باتیں کی تھیں
لیکن عمران خان اینکر سے مخاطب تھے، تحریک انصاف کے عمران خان سے نہیں
اینکر عمران خان نے ٹویٹ کیا تھا کہ نصرت جاوید صاحب نے بحریہ ٹاون میں پلاٹ لیا رشوت کے طور پر
پھر کچھ دیر بعد وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا، لیکن تب تک نصرت صاحب غصے میں آ چکے تھے

Anchor hai ya Koi Chaklay main Peda honay wala Yateem jo Chaklay ki zubaan bolnay laga aek ilzam lagnay per?
 
kakajee

Minister (2k+ posts)
Muqaddas patwaran ki reasonng check karo. Ghussay main aa chukay they issliye Maan behen ki gaalian bakna shuru ho geye jo ke jaiz thin :lol:

In noonion ka bhi koi haal nahin hai
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
جب ڈاکٹر ، قصائی ، نان بھائی ، دودھ والے اینکرز بنے گے تو یہی حال ہو گا
اب ڈاکٹر قیامت بھی اینکر ہے
کلاسرا دودھ والا بھی

کمال کر دیا آپ نے

میاں محمد شریف لوہار کے لوہار بیٹے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ
بن سکتے ہیں

تو یہ اینکر کیوں نہیں

انہیں تو پھر بھی بات کرنے کا سلیقہ آتا ہے تھوڑا بہت

لوہار خاندان تو ٣٠ سال بعد بھی تھوک لگا کر ورقہ الٹ کر
پڑھتا ہے پھر بھی منمنا کے بولتا ہے

فئیر وی تہاڈا لیڈر
شاواش ہے

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
لوہار سیاست دان بن سکتا ہے اس میں کوئی قباحت نہیں
لیکن لوہار سرجن نہیں بن سکتا
سمجھ آئی میری بات ؟
چائے والا ہندوستان کا پرائم منسٹر بن سکتا ، پلمبر سویڈن کا تو ہمارا لوہار کیوں نہیں ؟

Chalo Koi nai Apni Muqadas ko Metro bus ki haalat dek kar Aesa kartay huway dek lena. Video woh bej degi.:lol:

میٹرو کو دیکھ کے مقدس کیوں توڑیگی چوڑیاں بھلا؟ ویسے، ماریا علی یہ کام بخوبی انجام دیتی پائی جاتی ہیں اِس فورم پے۔۔
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
نصرت جاوید کبھی کبھی تلخ زبان استعمال کرتے ہے لیکن وہ صحافت کی ایک یونیورسٹی ہے
وہ تب سے صحافت میں ہے جب میں اور تم پیدا بھی نہیں ہوئے تھے

B7ehRsLCIAIWY2n.jpg

Sahafat ki University? Baki Sahafiyo ko Chaklay ki Zuban sikatay huway.. Wah gggg!!!
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
لوہار سیاست دان بن سکتا ہے اس میں کوئی قباحت نہیں
لیکن لوہار سرجن نہیں بن سکتا
سمجھ آئی میری بات ؟
چائے والا ہندوستان کا پرائم منسٹر بن سکتا ، پلمبر سویڈن کا تو ہمارا لوہار کیوں نہیں ؟

جناب

کوئی گن بھی تو ہو
وزیر اعظم و وزیر اعلی بن کر بھی اپنا لوہا بیچنے کے علاوہ ؟؟
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

جی نصرت صاحب نے یہ باتیں کی تھیں
لیکن عمران خان اینکر سے مخاطب تھے، تحریک انصاف کے عمران خان سے نہیں
اینکر عمران خان نے ٹویٹ کیا تھا کہ نصرت جاوید صاحب نے بحریہ ٹاون میں پلاٹ لیا رشوت کے طور پر
پھر کچھ دیر بعد وہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا، لیکن تب تک نصرت صاحب غصے میں آ چکے تھے

کیا لاجک ہے .شاندار
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
چکلے والوں سے چکلے کی زبان میں ہی بات ہو سکتی ہے
نصرت جاوید ملنگ انسان ہے - جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر
وہ کسی سیاست دان کو ملحوظ خاطر نہیں رکھتا - چاہے نواز شریف ، زرداری یا عمران خان

Sahafat ki University? Baki Sahafiyo ko Chaklay ki Zuban sikatay huway.. Wah gggg!!!
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
جب ڈاکٹر ، قصائی ، نان بھائی ، دودھ والے اینکرز بنے گے تو یہی حال ہو گا
اب ڈاکٹر قیامت بھی اینکر ہے
کلاسرا دودھ والا بھی
jab noore jab jese log mulq k wazere azam bane ge or geo jang jese log apne apko sahafi kahen ge tou mulq pe lannnat na pare tou or kya pare gadhe jitne marzi account badal le tere qquutttee wale hone he hone hai
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
وہ تو ہے لوہے اور سریا کا مسلہ
لیکن بھائی ووٹ بھی تو یہی عوام دیتی ہے
قصور دونوں کا ہوا

جناب

کوئی گن بھی تو ہو
وزیر اعظم و وزیر اعلی بن کر بھی اپنا لوہا بیچنے کے علاوہ ؟؟