Express News Propaganda Busted

Nice2MU

President (40k+ posts)
1104013030-1.gif

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1104013030&Issue=NP_PEW&Date=20170205

Express News Propaganda Busted about appointing cricketer Shahid Afridi as Sectery General PTI FATA Olympic Organization.....
Its Shahid Hussain Shenwari not Shahid Afridi
C345fdDWQAEoUJQ.jpg

News which published by express news:

Last edited by a moderator:

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا؟

یہ کیا بکواس ہے۔ خان صاحب کوئی آنکھیں کھولو۔ دوست / دشمن میں فرق کرو۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا؟

میرے خیال میں پچھلے دنوں خان نے آفریدی کی خوب کلاس لی ہے اور شائد آفریدی نے معذرت کردی ہو۔ کل کے پیرزادہ کیساتھ انٹرویو میں بھی عمران نے آفریدی کے بارے میں کہا کہ آفریدی کو ترقی کا مطلب نہیں معلوم کہ کیا ہوتی ہے۔

یہ کیا بکواس ہے۔ خان صاحب کوئی آنکھیں کھولو۔ دوست / دشمن میں فرق کرو۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا؟

یہ کیا بکواس ہے۔ خان صاحب کوئی آنکھیں کھولو۔ دوست / دشمن میں فرق کرو۔

He is Next MNA from tribel area .

میرے خیال میں پچھلے دنوں خان نے آفریدی کی خوب کلاس لی ہے اور شائد آفریدی نے معذرت کردی ہو۔ کل کے پیرزادہ کیساتھ انٹرویو میں بھی عمران نے آفریدی کے بارے میں کہا کہ آفریدی کو ترقی کا مطلب نہیں معلوم کہ کیا ہوتی ہے۔

this is another guy. not shahid afridi crickter

Is he the cricketer or some other guy?

بھائیو جیسا کہ آپ خود جانتے ہیں کہ نورے نے تقریبا" ہر میڈیا گروپ کو ہڈی ڈالی ہوئی ہے اور اس ہڈی کا صلہ لاکھانی گروپ اتنے ہی جوش سےاسے دیتا ہے جتنا جیو گروپ

ایسی کسی بھی خبر پر یقین کرنے سے پہلے آفیشئل جواب ا انتظار کر لیا کریں

یہ بھی تو ایک حقیقت ہے پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم فورا"رد عمل نہیں دیتی لیکن جوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر دے بھی دیتی ہے
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا؟

یہ بھی تو ایک حقیقت ہے پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم فورا"رد عمل نہیں دیتی لیکن جوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر دے بھی دیتی ہے

ویسے ایک طرف سے فواد نے اور دوسری طرف سے چوهان نے ان کی صهیح خبرلی هوی هے ..........
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا؟

ویسے ایک طرف سے فواد نے اور دوسری طرف سے چوهان نے ان کی صهیح خبرلی هوی هے ..........

اصل معاملہ ہی یہی ہے

خان صاحب نے جب سے ان دونوں کو میڈیا ٹیم میں شامل کیا ہے پٹواریوں کے چوبیس لاکھ والے چاروں اور ٣٥ کروڑ کے رضاکاروں کے ہوش ٹھکانے آ گئے ہیں

چوہان کو مدتوں پہلے یہ ٹاسک دے دینا چاہئے تھا لیکن خان صاحب بادشاہ لوگ ہیں ... چلو دیر اید درست اید

جو لتر فواد نے مارنا شروع کئے ہیں ... پہلے میڈیا ٹاک میں ، پھر ٹاک شوز میں اور نیوز کے دوران بیپرزمیں ان سے نورے کے کتورے خاصے پریشان ہیں

میرا تو مشورہ ہے جب تک پانامہ کیس چل رہا ہے، فیصل واوڈا اور مراد سعید کے ڈیرے بھی اسلام آباد میں لگوانے چاہئے .... یہ چاروں مل کر نورے کے درباریوں کو انکی اوکات میں واپس لے آئیں گے
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: یہ کب، کیسے اور کیوں ہوا؟

میرا تو مشورہ ہے جب تک پانامہ کیس چل رہا ہے، فیصل واوڈا اور مراد سعید کے ڈیرے بھی اسلام آباد میں لگوانے چاہئے .... یہ چاروں مل کر نورے کے درباریوں کو انکی اوکات میں واپس لے آئیں گے

ابهی نهی .... پِهلے فواد اورچهوهان سے مارکے آدهی هو جاین تو پهر مراد اور واودا کو لآین تآکے پٹواریونکی مت لمبے عرصے کے لے ماری رهے
 
Lighthouse

MPA (400+ posts)
And NO Naeem-ul-Haq..... Guy love to be in every picture- always camera ready & make weak case when talking with the media.
 
Back
Top