ایسی پوسٹ کر کے ہم اپنے "خود اذیتی" کے شوق کی تسکین کر تے ہیں
زندگی بھر "خوف" اور سازشوں کا ڈر ، یہ بھی کیا زندگی ہے
jesey aapko taliban sey der hey (bigsmile)
aapka dushman kisi ka hero hey
aur aapka hero kisi kaa dushman
ismien der khof ki kiya baat hey
her aik apni soch kaa izhaar ker raha hey
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
ہر وقت دشمن دشمن ، کی رٹ بھی مناسب نہیں
"یقین" بھی کوئی چیز ہوتی ہے ، حضور
Yehood w nasaara kaa aapka dost hona yaqeenee hey ya mubham?
dushman tu khair woh hien nahin
hein naa!!!!!
kiya nafrat mutaasibaana rawayyoon aur tajzayon ko janam deti hey yaa nahin?
yaa taasub naam ki cheez bhee naa paid hey?
jo chahye aapka husn karishma saaz karey(clap)
;)سارے جہاں کی "مروڑ" ہمارے شکم میں ہے ،
بہت بور کر دیتے ہو ، بات کو کہیں سے کہیں لے جا کر ،
ایسی پوسٹ کر کے ہم اپنے "خود اذیتی" کے شوق کی تسکین کر تے ہیں
زندگی بھر "خوف" اور سازشوں کا ڈر ، یہ بھی کیا زندگی ہے
بھائی تمہارا اسلام فوبیا سمجھ میں نہیں آرہا۔ کیا کسی مولوی نے تمہاری مرغی چرالی؟
ایسی پوسٹ کر کے ہم اپنے "خود اذیتی" کے شوق کی تسکین کر تے ہیں
زندگی بھر "خوف" اور سازشوں کا ڈر ، یہ بھی کیا زندگی ہے
ہر وقت دشمن دشمن ، کی رٹ بھی مناسب نہیں
"یقین" بھی کوئی چیز ہوتی ہے ، حضور
یار جو بات سچ ہو اسے ماں لیا کرو . حالات کچھ ایسے ہی ہیں آج کل .
اور یار یہ بتا تیری یہ حس اس وقت ہی کیوں جاگتی ہے جب کوئی مذہبی تھریڈ پوسٹ ہوتا ہے ؟ سعدیہ گل سے کافی امپریس لگتے ہو آج کل ؟ خیر تو ہے ؟
;)
یہ مذہبی تھریڈ ہے ؟ مجھے تو کہیں سے بھی مذہبی تھریڈ نہیں لگتا
میڈیا کسی "جامد" سوچ کا نام نہیں ، میڈیا میں آج کل "ریٹنگ" کے لیے ، سب کچ کیا جاتا ہے ، یہی انکا کاروباری مفاد ہے
من تو اس بات پر معترض ہوں کہ ، ہمارا ایک طبقہ ، ہمہ وقت لوگوں کو ڈرانے میں کیوں مشغول رہتا ہے ؟
یہودیوں ، عیسائیوں سے اس حد تک مرعوب ہونا ، اسے کیا سمجھا جاۓ ؟ آخر دوستی یا دشمنی
سعدیہ گل ؟ جی نہیں ، ہم امپریس نہیں ہوتے ، کر دیتے ہیں ، [HI]بلکہ ہوش اڑا کر دیوانہ بنا دیتے ہیں[/HI] ، ;)
Yeh to wakt hi bataye ga kay woh mohtarma aap kay khayalaat say impress hein ya aap un kay ... Laikin har baat ki bilawaja mukhalifat theek baat nahi hai ...
Jo bat theek ho usay theek kehna chahiay .. Aur jo is thread mein media ki Aqqasi ki gai hai us per aksaryat mutafiq hai .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|